• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈراوا یا ڈرامہ … عفت

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2016
in First Page, کالم
0
سفرِ ِ جدوجہد   …… عفت

ڈراوا یا ڈرامہ
عفت
attachmentپٹھان کوٹ کا حملہ کیا ہوا ایک بار پھر پاکستان کو اس میں ملوث کرنے کی کوششیں جا ری ہو گئیں ۔پاکستان کا نام تو بھارت کے منہ پہ ایسے چڑھا ہوا ہے کہ کوئی پرندہ بھی اڑ کہ پاکستان سے بھارت چلا جائے تو وہ پاکستانی جاسوس کہلاتا ہے ۔اس پہ طرہ یہ کہ معاملہ اندرونی ہو یا بیرونی بھارتی حکام کا ایک ہی رٹا ہو تا ہے کہ پاکستان ہی دہشتگردی میں ملوث ہے جس طرح اسٹار پلس کا ڈرامہ کئی اقساط پہ مشتمل ہوتا ہے اور کہانی کو ہر ممکن پیچیدہ بنانے کی لا محالہ کوشش کی جاتی ہے رج کہ سازشیں ہوتی ہیں اور ایک چوٹ کھائی ہوئی ناگن کی طرح چلتی ہے بلکل اسی طرح تخلیقِ پاکستان سے ہی بھارت چوٹ کھائی ناگن کی طرح تڑپ رہا ہے سو مختلف بے بنیاد باتوں کو بنیاد بنا کر ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے اس کا مقصد ہمیشہ کی طرح عالمی برادری کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانا اور خود کو مظلوم ثابت کرنا ہے اب پٹھان کوٹ کے حملے کو ہی دیکھ لیں ۔انکشاف ہوا کہ یہ حملہ درحقیقت چند گھنٹوں پہ محیط ایک جھڑپ تھی جیسی اکثر دو راہ گیروں کے درمیان ٹکراؤ سے ہوتی اور تھوڑی دیر بک بک جھک جھک کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں ۔مگر بھارتی حکمرانوں کی ڈرامہ سازی کہ اسے تین چار روزہ مقابلہ بنا دیا اور الزام پاکستان کے سر منڈھ دیا تا کہ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کو نیچا دکھا سکے ۔تحقیقی زرائع کے مطابق حملہ آوروں کو ائیر بیس میں داخل ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا گیا تھا لہذا ائیر بیس کا اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا واویلا مچا دیا ۔اب پاکستان کی سادگی کہ جیش محمد پہ الزام کے باعث پاکستان نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی اور ایک تحقیقاتی ٹیم بھی روانہ کی۔۲۷ مارچ کا پہنچنے والی ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا مگر بھارت کی ڈرامہ سازی دیکھیں کہا گیا اس مقام سے جب حملہ آور داخل ہوئے تو لائیٹس نہیں جل رہیں تھیں ۔بجائے تحقیقاتی ٹیم کو دروازے سے اندر لاتے سائیڈ کے تنگ راستے سے اندر لایا گیا ۵۵ منٹ کے دورے میں ہی معاملہ نبٹا دیا گیا بقول بھارتی حکام حملہ آور پاکستان سے آئے تھے ۔انہوں نے جب سرحد پار کی بی ۔ایس ایف کے اہلکار سو رہے تھے ۔اور سرحدی باڑوں میں برقی رو موجود نہیں تھی ۔پھر بیان آیا کہ حملہ آوروں نے بغیر ہک کی رسی سے بیس کی دیوار پھلانگی ۔اس پہ طرہ یہ کہ ائیر بیس کی بتیاں گل تھیں جبکہ ۲۸ گھنٹے قبل وارننگ دی گئی تھی ۔اب متضاد الجھے بیان معاملے کو اور الجھا رہے اور صاف دکھائی دیتا کہ یہ سب ایک ڈرامے اور ڈھکوسلے کے سوا کچھ نہیں مگر سکرپٹ کی کمزوری اسے لے ڈوبی اور آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔
پاکستان تو خود دہشتگردی سے نبرد آزما ایک ملک ہے اور آئے دن اس کی پاداش میں اپنے نودمیدہ لہو کا خراج ادا کرتا رہتا رہتا بقول میر تقی میر ۔۔۔۔۔۔سر اٹھاتے ہی ہوگئے پامال۔۔۔۔۔۔۔سبزہء نودمیدہ کی طرح
ہم خود اپنی قوتِ خود ارادی کی بدولت دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے چہ جائیکہ اسے پروموٹ کررہے عالی برادری کو چاہیے کہ بھارت کے بیانات کی تحقیق کرے اور قرارواقعی حالات کی نشان دہی کرے۔

Post Views: 34
Tags: urdu column by iffat
Previous Post

پانامہ دستاویزات میں شریف فیملی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا . ترجمان شریف فیملی

Next Post

لیہ ۔ اتحاد بین مسلمین کے فروغ کے لئے اراکین امن کمیٹی کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی او

Next Post

لیہ ۔ اتحاد بین مسلمین کے فروغ کے لئے اراکین امن کمیٹی کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈراوا یا ڈرامہ عفت attachmentپٹھان کوٹ کا حملہ کیا ہوا ایک بار پھر پاکستان کو اس میں ملوث کرنے کی کوششیں جا ری ہو گئیں ۔پاکستان کا نام تو بھارت کے منہ پہ ایسے چڑھا ہوا ہے کہ کوئی پرندہ بھی اڑ کہ پاکستان سے بھارت چلا جائے تو وہ پاکستانی جاسوس کہلاتا ہے ۔اس پہ طرہ یہ کہ معاملہ اندرونی ہو یا بیرونی بھارتی حکام کا ایک ہی رٹا ہو تا ہے کہ پاکستان ہی دہشتگردی میں ملوث ہے جس طرح اسٹار پلس کا ڈرامہ کئی اقساط پہ مشتمل ہوتا ہے اور کہانی کو ہر ممکن پیچیدہ بنانے کی لا محالہ کوشش کی جاتی ہے رج کہ سازشیں ہوتی ہیں اور ایک چوٹ کھائی ہوئی ناگن کی طرح چلتی ہے بلکل اسی طرح تخلیقِ پاکستان سے ہی بھارت چوٹ کھائی ناگن کی طرح تڑپ رہا ہے سو مختلف بے بنیاد باتوں کو بنیاد بنا کر ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے اس کا مقصد ہمیشہ کی طرح عالمی برادری کی توجہ اپنی طرف مبذول کروانا اور خود کو مظلوم ثابت کرنا ہے اب پٹھان کوٹ کے حملے کو ہی دیکھ لیں ۔انکشاف ہوا کہ یہ حملہ درحقیقت چند گھنٹوں پہ محیط ایک جھڑپ تھی جیسی اکثر دو راہ گیروں کے درمیان ٹکراؤ سے ہوتی اور تھوڑی دیر بک بک جھک جھک کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں ۔مگر بھارتی حکمرانوں کی ڈرامہ سازی کہ اسے تین چار روزہ مقابلہ بنا دیا اور الزام پاکستان کے سر منڈھ دیا تا کہ عالمی برادری کے سامنے پاکستان کو نیچا دکھا سکے ۔تحقیقی زرائع کے مطابق حملہ آوروں کو ائیر بیس میں داخل ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیا گیا تھا لہذا ائیر بیس کا اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا واویلا مچا دیا ۔اب پاکستان کی سادگی کہ جیش محمد پہ الزام کے باعث پاکستان نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی اور ایک تحقیقاتی ٹیم بھی روانہ کی۔۲۷ مارچ کا پہنچنے والی ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا مگر بھارت کی ڈرامہ سازی دیکھیں کہا گیا اس مقام سے جب حملہ آور داخل ہوئے تو لائیٹس نہیں جل رہیں تھیں ۔بجائے تحقیقاتی ٹیم کو دروازے سے اندر لاتے سائیڈ کے تنگ راستے سے اندر لایا گیا ۵۵ منٹ کے دورے میں ہی معاملہ نبٹا دیا گیا بقول بھارتی حکام حملہ آور پاکستان سے آئے تھے ۔انہوں نے جب سرحد پار کی بی ۔ایس ایف کے اہلکار سو رہے تھے ۔اور سرحدی باڑوں میں برقی رو موجود نہیں تھی ۔پھر بیان آیا کہ حملہ آوروں نے بغیر ہک کی رسی سے بیس کی دیوار پھلانگی ۔اس پہ طرہ یہ کہ ائیر بیس کی بتیاں گل تھیں جبکہ ۲۸ گھنٹے قبل وارننگ دی گئی تھی ۔اب متضاد الجھے بیان معاملے کو اور الجھا رہے اور صاف دکھائی دیتا کہ یہ سب ایک ڈرامے اور ڈھکوسلے کے سوا کچھ نہیں مگر سکرپٹ کی کمزوری اسے لے ڈوبی اور آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔ پاکستان تو خود دہشتگردی سے نبرد آزما ایک ملک ہے اور آئے دن اس کی پاداش میں اپنے نودمیدہ لہو کا خراج ادا کرتا رہتا رہتا بقول میر تقی میر ۔۔۔۔۔۔سر اٹھاتے ہی ہوگئے پامال۔۔۔۔۔۔۔سبزہء نودمیدہ کی طرح ہم خود اپنی قوتِ خود ارادی کی بدولت دہشت گردی کا مقابلہ کر رہے چہ جائیکہ اسے پروموٹ کررہے عالی برادری کو چاہیے کہ بھارت کے بیانات کی تحقیق کرے اور قرارواقعی حالات کی نشان دہی کرے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.