کوٹ سلطان{ صبح پا کستان } کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ موضع شریف آرائیں میں کھوہ بہاروالاپرٹیوب ویل کی کھدائی کے دوران مٹی کاتودہ گرگیا، تودے کے گرنے سے تین مزدور مٹی تلے دب گئے جن میں سے دو مزدور محمدرمضان کونہ اورمحمدافضل کونہ نامی جاں بحق ہو گءے جب کہ ایک مزدور کو بچا لیا گیا ، بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہو نے والے دونوں مزدور کزن تھے ،ریسکیوٹیم نے موقع پرپہنچ کرامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیااورزخمیوں کوٹی ایچ کیوہسپتال کوٹ سلطان منتقل کیا۔
اس المناک حا دثہ میں جاں بحق ہو نے والے دو نوں مزدوروں کی نماز جنازہ آج شام ساڑھَے چھ بجے چاہ بہار والا نزد مڈل سکول سونے والا موضع شریف اراءیں میں ادا کی جا ءے گی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








