• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور (ن) لیگ کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر پرچھاپہ ، چار من چرس برآمد

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور  (ن) لیگ کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر پرچھاپہ ، چار من چرس برآمد

بہاولپور۔ اینٹی نارکوٹکس فورسز نے بہاولپور میں (ن) لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پرچھاپہ مارکر چار من چرس برآمد کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پر چھاپہ مارا ، کارروائی کے دوران گھر سے چار من چرس برآمد ہوئی، جس پر اے این ایف اہلکاروں نے فوزیہ ایوب کے بیٹے طیب ایوب سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کارروائی گزشتہ روز ملتان سے گرفتار کیے گئے وین ڈرائیور کی نشاندہی پرکی گئی، گرفتار ملزم نے منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف کیا تھا،منشیات گھر میں بنےباڑےمیں دفن کی گئی تھی

Post Views: 33
Source: اب تک نیوز
Tags: bahawalpor news
Previous Post

وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

Next Post

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اوراسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

Next Post
ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اوراسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر فائرنگ اوراسپتال میں خودکش دھماکا، 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بہاولپور۔ اینٹی نارکوٹکس فورسز نے بہاولپور میں (ن) لیگ کی سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پرچھاپہ مارکر چار من چرس برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کی سابق خاتون رکن اسمبلی فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پر چھاپہ مارا ، کارروائی کے دوران گھر سے چار من چرس برآمد ہوئی، جس پر اے این ایف اہلکاروں نے فوزیہ ایوب کے بیٹے طیب ایوب سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کارروائی گزشتہ روز ملتان سے گرفتار کیے گئے وین ڈرائیور کی نشاندہی پرکی گئی، گرفتار ملزم نے منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف کیا تھا،منشیات گھر میں بنےباڑےمیں دفن کی گئی تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.