• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

webmaster by webmaster
جولائی 21, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے وہ پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

ایکسپریس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان امریکا کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، ان کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے ان کے ساتھ عسکری قیادت بھی موجود ہے، وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ پیر کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم ورلڈ بینک کے وفد، پاکستانی کمیونٹی، واشنگٹن میں تاجروں کے وفود، امریکی کمپنیوں کے سربراہان ، آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ وہ 23 جولائی کو امریکی ٹی وی کو انٹرویو بھی دیں گے۔

Post Views: 29
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین کا تھانہ پیر جگی اور ریورائن پوسٹ خان والہ کا معا ئنہ

Next Post

بہاولپور (ن) لیگ کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر پرچھاپہ ، چار من چرس برآمد

Next Post
بہاولپور  (ن) لیگ کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر پرچھاپہ ، چار من چرس برآمد

بہاولپور (ن) لیگ کی سابق خاتون ایم پی اے کے گھر پرچھاپہ ، چار من چرس برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
وزیر اعظم عمران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر تین روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے وہ پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان امریکا کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، ان کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے ان کے ساتھ عسکری قیادت بھی موجود ہے، وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ پیر کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم ورلڈ بینک کے وفد، پاکستانی کمیونٹی، واشنگٹن میں تاجروں کے وفود، امریکی کمپنیوں کے سربراہان ، آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی سے بھی ملاقات کریں گے جب کہ وہ 23 جولائی کو امریکی ٹی وی کو انٹرویو بھی دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.