• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ محکمہ تعلیم میں جونیئر کلرک بھرتی کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 19جولائی مقرر

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ محکمہ تعلیم میں جونیئر کلرک بھرتی کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 19جولائی مقرر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محکمہ تعلیم ڈیرہ غازیخان میں جونیئر کلرک بھرتی کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 19جولائی مقرر کی گئی ہے

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازیخان کے مراسلہ کے مطابق ضلع کے مستقل سکونتی ایف اے ایف ایس سی سکینڈڈویژن پاس امیدوارجن کے والد;241;والدہ دوران سروس فوت  میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر ریٹائرڈ ہو چکے ہوں اور وہ کمپیوٹر ٹاءپنگ 25ا لفاظ فی منٹ ، مائیکروسافٹ آفس او ردیگر دفتری امو ر میں مہارت رکھتے ہوں ، اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جن کے ساتھ شناختی کارڈ ،ڈومیسائل ، تعلیمی اسناد ، فوتیدگی  سر ٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول ،دو تصاویر پاسپورٹ سائز ، بیان حلفی اوردیگر ضروری دستاویزات لف ہوں ;

اہل امیدواروں کا ٹاءپنگ کمپیوٹر ٹیسٹ 23جولائی کو دس بجے دن گورنمنٹ کامرس کالج ڈیرہ غازیخان میں ہو گا

Post Views: 35
Tags: d g khan news
Previous Post

صحافت کا درخشاں ستارہ ڈوب گیا .. تحریر: طیار خان (ایڈووکیٹ )

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام چار ہفتوں کے پینٹنگ شارٹ کورسز

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈی جی خان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام چار ہفتوں کے پینٹنگ شارٹ کورسز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محکمہ تعلیم ڈیرہ غازیخان میں جونیئر کلرک بھرتی کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 19جولائی مقرر کی گئی ہے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ڈیرہ غازیخان کے مراسلہ کے مطابق ضلع کے مستقل سکونتی ایف اے ایف ایس سی سکینڈڈویژن پاس امیدوارجن کے والد;241;والدہ دوران سروس فوت  میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر ریٹائرڈ ہو چکے ہوں اور وہ کمپیوٹر ٹاءپنگ 25ا لفاظ فی منٹ ، مائیکروسافٹ آفس او ردیگر دفتری امو ر میں مہارت رکھتے ہوں ، اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جن کے ساتھ شناختی کارڈ ،ڈومیسائل ، تعلیمی اسناد ، فوتیدگی  سر ٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول ،دو تصاویر پاسپورٹ سائز ، بیان حلفی اوردیگر ضروری دستاویزات لف ہوں ; اہل امیدواروں کا ٹاءپنگ کمپیوٹر ٹیسٹ 23جولائی کو دس بجے دن گورنمنٹ کامرس کالج ڈیرہ غازیخان میں ہو گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.