• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بابا گرو نانک یونیورسٹی وزیراعظم کے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم ہے .عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2019
in First Page, لاہور
0
لاہور میں بین الاقوامی بفلو کانگریس، وزیراعلی پنجاب نے افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی خزانہ ذاتی عیاشیوں پر نہ اڑایا جاتا تو آج پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی، ہم قومی خزانے کی ایک، ایک پائی کے امین ہیں، کسی کو قومی خزانے میں خیانت کی اجازت نہیں دیں گے۔

ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ بابا گرو نانک یونیورسٹی وزیراعظم کے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم ہے، یونیورسٹی سے ننکانہ صاحب اور گرد و نواح کے لاکھوں طلباء مستفید ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بابا گرو نانک یونیورسٹی 10 ایکڑ زمین پر تقریباً 6 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کا دورہ کیا جبکہ بھکھی میں 1180 میگاواٹ آر ایل این جی پاور پلانٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔

عثمان بزدار نے 19 ایکڑ پر محیط 39 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا اور نالہ ڈیک میں پانی کا بہاؤ بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، منصوبے پر تقریباً 38 کروڑ 50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

Post Views: 21
Tags: lahore news
Previous Post

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Next Post

لیہ ۔ اسفندیارشہیدچوک تا ڈی ایچ کیو ہسپتال تک نوتعمیرلنک روڈ کا افتتاح

Next Post
لیہ ۔ اسفندیارشہیدچوک تا ڈی ایچ کیو ہسپتال تک نوتعمیرلنک روڈ کا افتتاح

لیہ ۔ اسفندیارشہیدچوک تا ڈی ایچ کیو ہسپتال تک نوتعمیرلنک روڈ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی میں قومی خزانہ ذاتی عیاشیوں پر نہ اڑایا جاتا تو آج پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی، ہم قومی خزانے کی ایک، ایک پائی کے امین ہیں، کسی کو قومی خزانے میں خیانت کی اجازت نہیں دیں گے۔ ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ بابا گرو نانک یونیورسٹی وزیراعظم کے وعدوں کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم ہے، یونیورسٹی سے ننکانہ صاحب اور گرد و نواح کے لاکھوں طلباء مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بابا گرو نانک یونیورسٹی 10 ایکڑ زمین پر تقریباً 6 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کا دورہ کیا جبکہ بھکھی میں 1180 میگاواٹ آر ایل این جی پاور پلانٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔ عثمان بزدار نے 19 ایکڑ پر محیط 39 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا اور نالہ ڈیک میں پانی کا بہاؤ بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، منصوبے پر تقریباً 38 کروڑ 50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.