• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے

webmaster by webmaster
جولائی 9, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اسپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلانے کی ہدایت کردی، ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہوں گے۔ پابندی کا اطلاق پی اے سی اور پارلیمانی کمیٹیوں پر نہیں ہوگا۔ اسپیکر کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کی منسوخی کا فیصلہ کفایت شعاری مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے شریک ہونا تھا جب کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی انسانی حقوق بلاول بھٹو زرداری نے بھی اجلاس کی صدارت کرنا تھی۔
واضح رہے کہ قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ ہونے کے بعد آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ بھی موخر ہوگیا۔

Post Views: 23
Tags: National News
Previous Post

Abdul Sattar Edhi

Next Post

لیہ ۔ غیر منافع بخش تنظیموں اور این جی اوز کو پندرہ جولائی تک آڈٹ و کارکردگی رپورٹ و دیگر متعلقہ کواءف جمع کرانے کی ہدا یت

Next Post

لیہ ۔ غیر منافع بخش تنظیموں اور این جی اوز کو پندرہ جولائی تک آڈٹ و کارکردگی رپورٹ و دیگر متعلقہ کواءف جمع کرانے کی ہدا یت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹیوں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلانے کی ہدایت کردی، ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہوں گے۔ پابندی کا اطلاق پی اے سی اور پارلیمانی کمیٹیوں پر نہیں ہوگا۔ اسپیکر کی جانب سے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کی منسوخی کا فیصلہ کفایت شعاری مہم کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے شریک ہونا تھا جب کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی انسانی حقوق بلاول بھٹو زرداری نے بھی اجلاس کی صدارت کرنا تھی۔ واضح رہے کہ قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ ہونے کے بعد آصف زرداری اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ بھی موخر ہوگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.