• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان: گیسٹرو کے 377 مریض اسپتالوں میں داخل

webmaster by webmaster
جولائی 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان: گیسٹرو کے 377 مریض اسپتالوں میں داخل

ملتان ۔ جنو بی پنجاب کے شہر ملتان میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کے وبائی امراض بالخصوص گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران پیٹ کی تکلیف (گیسٹرو) میں مبتلا 377 مریض مختلف سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لیے لائے گئے۔

محکمہ صحت ملتان کے ترجمان ڈاکٹر عطاء الرحمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے 377 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ نشتر اسپتال میں 111، چلڈرن کمپلیکس میں 136، فاطمہ جناح ویمن اسپتال میں 17، شہباز شریف جنرل اسپتال میں 48، سول اسپتال میں 22 اور چاروں ٹاؤن اسپتالوں میں 43 گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان محکمۂ صحت ملتان ڈاکٹر عطاء الرحمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیسٹرو کے مرض میں مبتلا افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

Post Views: 19
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ غریب امام مسجد کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج ، درجنوں افراد کا پر امن احتجاج

Next Post

نواز شریف کیس کا فیصلہ خدا کو حاضر ناظر جان کر اور شواہد کی بنیاد پر دیا، جج ارشد ملک

Next Post
نواز شریف کیس کا فیصلہ خدا کو حاضر ناظر جان کر اور شواہد کی بنیاد پر دیا، جج ارشد ملک

نواز شریف کیس کا فیصلہ خدا کو حاضر ناظر جان کر اور شواہد کی بنیاد پر دیا، جج ارشد ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ جنو بی پنجاب کے شہر ملتان میں شدید گرمی کے باعث پیٹ کے وبائی امراض بالخصوص گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران پیٹ کی تکلیف (گیسٹرو) میں مبتلا 377 مریض مختلف سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لیے لائے گئے۔ محکمہ صحت ملتان کے ترجمان ڈاکٹر عطاء الرحمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے 377 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نشتر اسپتال میں 111، چلڈرن کمپلیکس میں 136، فاطمہ جناح ویمن اسپتال میں 17، شہباز شریف جنرل اسپتال میں 48، سول اسپتال میں 22 اور چاروں ٹاؤن اسپتالوں میں 43 گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان محکمۂ صحت ملتان ڈاکٹر عطاء الرحمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیسٹرو کے مرض میں مبتلا افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.