• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی زیر صدارت جوڈیشل آفیسرز کی ماہانہ میٹنگ

webmaster by webmaster
جون 26, 2019
in جنوبی پنجاب
1
راجن پور ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی زیر صدارت جوڈیشل آفیسرز کی ماہانہ میٹنگ

راجن پور( صبح پا کستان ) آج محمد یار ولانہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام جوڈیشل آفیسرز کی ماہانہ میٹنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر کے تمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، سےنئر سول ججز اور سول ججز نے شرکت کی ۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ میٹنگ میں تمام ججز ضلع راجن پور کی کارکردگی ماہ مئی2019 کا جائزہ لیا گیا ۔ اور اس ضمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تمام ججز کو ہدایات جاری کیں کہ سائلین وگواہان اور وکلاء صاحبان کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں ۔ زیادہ سے زیادہ دیر تک عدالت میں بیٹھیں اور معزز عدالت عالیہ لاہور ہائی کورٹ لاہور کی ہدایت پرمکمل طور پر عمل پیرا ہوں ۔ مزید ہدایت جاری کی کہ کوئی بھی گواہ بغیر شہادت قلم بند کرائے عدالت سے واپس نہ بھیجا جائے ۔ مزید ہدایت کی کہ وہ فراہمی انصاف کو عوام الناس تک پہنچا کر اللہ کے حضور سرخرو ہوں ۔ میٹنگ میں ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ کی کارکردگی کو سراہا گیا ۔ جس نے ماہ مئی 2019 میں قتل کے 12 اور منشیات کے 21مقدمات کا فیصلہ کرکے راجن پور میں قانون شکن عناصر کو واضح پیغام دیا کہ نظام عدل میں ضلعی عدلیہ موثر طور پر اپنے فراءض سر انجام دے رہی ہے ۔ میٹنگ میں دیگر ججزکی طرف سے مختلف مقدمات کے فیصلوں پر غور کیا گیا ۔ حیران کن طور پر ضلعی عدلیہ نے محمد یار ولانہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پورجو کہ انتہائی محنتی ، راست گوہ اور دیانتدار جج کے طور جانے جاتے ہیں کی سربراہی میں ماہ مئی 2019میں 1770 سول و فوجداری مقدمات کا فیصلہ کرکے ضلعی عدلیہ میں ایک تاریخ رقم کردی ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے نمایاں کارکردگی والے ججز ماجد کریم فاروق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پورماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ اور محمد مکی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ جام پور میں تحاءف تقسیم کیے ۔

Post Views: 26
Tags: rajan pur news
Previous Post

لورالائی میں پولیس لائن پردہشت گردوں کے حملے میں اہلکارشہید، 2 دہشتگرد مارے گئے

Next Post

اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے:عثمان بزدار

Next Post
اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے:عثمان بزدار

اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے:عثمان بزدار

Comments 1

  1. امام بخش ولد غلام نبی قوم ساکھا نی says:
    6 سال ago

    جناب محمد یار ولانہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب ضلع راجن پور عرض یہ ھے کہ جناب آ پ کے عدالت روجھان مزاری میں سی او سی ملک اظہار الحکیم ملازم ھے جناب جو گھر کے سامنے ڈبل سٹوری مکان تعمیر کیا ھے اوپر والے منظر پر کھڑکی لگا رکھا ھے جو میرے گھر کو بےپردگی ھو رھی ھے جناب اعلی سے گزارش ھے کہ میں نے ھر جگہ درخواست دی ہے اس ایچ او تھانہ روجھان ،ڈی اس پی صاحب روجھان،ڈی پی او ضلح راجن پور،کمیٹی روجھان،اسیسٹ کمشنر صاحب روجھان، ڈی سی او صاحب ضلع راجن پور کو درخواست دیا کچھ نہ بنا مجھے کہتا ہے آ پ کا ملازم اظہار سی او سی بال باکا نہیں کر سکتے ھو،مین غریب ھو مجھے انصاف چاہیے گھر کا واحد سربراہ ھو تین بچے بیوی اور بڑھی اماں ھے باپ فوت ھو چکا ھے بھائی بھی نہیں ھے جناب اعلی فریاد کوئی نہیں سن رہا ہے عرصہ سات ماہ ھو چکے ھیں

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان ) آج محمد یار ولانہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام جوڈیشل آفیسرز کی ماہانہ میٹنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر کے تمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، سےنئر سول ججز اور سول ججز نے شرکت کی ۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ میٹنگ میں تمام ججز ضلع راجن پور کی کارکردگی ماہ مئی2019 کا جائزہ لیا گیا ۔ اور اس ضمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تمام ججز کو ہدایات جاری کیں کہ سائلین وگواہان اور وکلاء صاحبان کے ساتھ شفقت سے پیش آئیں ۔ زیادہ سے زیادہ دیر تک عدالت میں بیٹھیں اور معزز عدالت عالیہ لاہور ہائی کورٹ لاہور کی ہدایت پرمکمل طور پر عمل پیرا ہوں ۔ مزید ہدایت جاری کی کہ کوئی بھی گواہ بغیر شہادت قلم بند کرائے عدالت سے واپس نہ بھیجا جائے ۔ مزید ہدایت کی کہ وہ فراہمی انصاف کو عوام الناس تک پہنچا کر اللہ کے حضور سرخرو ہوں ۔ میٹنگ میں ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ کی کارکردگی کو سراہا گیا ۔ جس نے ماہ مئی 2019 میں قتل کے 12 اور منشیات کے 21مقدمات کا فیصلہ کرکے راجن پور میں قانون شکن عناصر کو واضح پیغام دیا کہ نظام عدل میں ضلعی عدلیہ موثر طور پر اپنے فراءض سر انجام دے رہی ہے ۔ میٹنگ میں دیگر ججزکی طرف سے مختلف مقدمات کے فیصلوں پر غور کیا گیا ۔ حیران کن طور پر ضلعی عدلیہ نے محمد یار ولانہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پورجو کہ انتہائی محنتی ، راست گوہ اور دیانتدار جج کے طور جانے جاتے ہیں کی سربراہی میں ماہ مئی 2019میں 1770 سول و فوجداری مقدمات کا فیصلہ کرکے ضلعی عدلیہ میں ایک تاریخ رقم کردی ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے نمایاں کارکردگی والے ججز ماجد کریم فاروق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پورماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ اور محمد مکی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ جام پور میں تحاءف تقسیم کیے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.