• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ کی معیاری سہولیات کے لیے کوشاں ہیں ۔ محمد عمران زونل ہیڈ

webmaster by webmaster
جون 24, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ حکومت پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ کی معیاری سہولیات کے لیے کوشاں ہیں ۔ محمد عمران زونل ہیڈ

ڈیرہ غازی خان (محمد طاہر حنیف سے ) حکومت پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ کی معیاری سہولیات کے لیے کوشاں ہیں ۔ یہ بات صحت سہولت پروگرام کے زونل ہیڈ محمد عمران نے گزشتہ روز ضلع کونسل ہال میں اورٹیشن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اوریٹیشن کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فراءض ڈسٹرکٹ آفیسر رانا شکیل نے ادا کیے ۔ محمد عمران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت سہولت پروگرام منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولینشز اینڈ کوآرڈینیشن حکومت پاکستان کے زیر انتظام معروف سماجی ادارہ شیڈ پاکستان اور سٹیٹ لاءف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے اشتراک سے صحت کارڈ پنجاب کے اضلاع راجن پور ڈیرہ غازی خان اٹک پنڈی وہاڑی لودھراں مظفر گڑھ کے علاوہ 31 اضلاع کے لاکھوں لوگوں کو اگلے چند مہینوں میں دے دیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان عوام کو ان کا بنیادی حق دینے کے لیے پسماندہ اضلاع میں صحت کی معیاری سہولیات کا دائرہ کار جلد دیگر اضلاع تک بھی پہنچائے گی ۔ اس موقع پر اشرف بھٹی ریجنل ہیڈ سٹیٹ لاءف ملتان زون نے خطاب کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے کہا کہ حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ صحت انصاف کے ساتھ ہونا چاہیے ۔ انہوں نے (;69;ligible ) اہل کارڈ ہولڈرز اس پروگرام کے تحت منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں ۔ صحت سہولت پروگرام میں شامل علاج و سہولیات کے لیے دو کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ثانوی علاج ترجیحی علاج شامل ہیں ۔ ثانوی علاج میں کارڈ ہولڈرز خاندان کے ہسپتال میں داخلہ کی صورت میں 60 ہزار تک کی رقم کا تحفظ ملے گا ۔ ثانوی علاج میں حمل و زچگی اور اس سے متعلق بیماریاں اور حادثہ اور نامزد ہسپتالوں میں داخلہ ضروری ہے ۔ جبکہ ترجیحی علاج میں کارڈ ہولڈرز کو 3 لاکھ تک کا تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔ ترجیحی علاج میں آٹھ قسم کی پیچیدہ بیماریاں جن میں امراض قلب ، ذیابطیس سے متعلق پیچیدگیاں حادثاتی چوٹیں (زندگی بچانے کے علاوہ ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ سڑک کا حادثہ چلنے کا علاج دل جگر گردے پھیپھڑے ناکارہ ہونے کی صورت میں دائمی بیماریاں جیسا کہ یرقان کا لا یرقان سرطان کا امراض اعصابی نظام ) کی آخری درجہ پر گردوں کی بیماری شامل ہے ۔ مزید یہ کہ مریض کو صحت یاب ہونے کے بعد واپسی پر مبلغ ایک ہزار روپے کرائے کی مد میں ادائیگی بھی کی جائے گی ۔ ظفر احمد انچارج سٹیٹ لاءف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے بھی ٹیم کو ملٹی میڈیا پر پروگرام کی اہمیت و افادیت کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو بھرپور محنت کرکے ہر اہل کارڈ ہولڈر تک کارڈ پہنچانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں صحت سہولت پروگرامز کے نامزد ہسپتالوں میں سرجی کئیر ہسپتال نزد کالج چوک عظیم ہسپتال بلخ سرور سٹی ڈی جی آئی اینڈ جنرل ہسپتال بلخ سرور سٹی الائیڈ سرجیکل ہسپتال نزد ٹراما سنٹر ڈیرہ غازی خان کولاچی میڈیکل کمپلیکس نیو کالج روڈ تونسہ شامل ہیں ۔ پروگرام کے آخر میں ڈسٹرکٹ آفیسر صحت سہولت پروگرام رانا شکیل نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر قائم دین تحصیل کوآرڈینیٹر کوٹ چھٹہ معظم رضا ہاشمی تحصیل کوآرڈینیٹر تونسہ محمد عثمان اکاءونٹنٹ بھی موجود تھے ۔

Tags: d g khan news
Previous Post

بھارت مسلمانوں کے لیے تشدد اورخوف پھیلانے والا ملک ثابت، امریکی رپورٹ

Next Post

جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (محمد طاہر حنیف سے ) حکومت پسماندہ اضلاع میں ہیلتھ کی معیاری سہولیات کے لیے کوشاں ہیں ۔ یہ بات صحت سہولت پروگرام کے زونل ہیڈ محمد عمران نے گزشتہ روز ضلع کونسل ہال میں اورٹیشن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اوریٹیشن کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فراءض ڈسٹرکٹ آفیسر رانا شکیل نے ادا کیے ۔ محمد عمران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت سہولت پروگرام منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولینشز اینڈ کوآرڈینیشن حکومت پاکستان کے زیر انتظام معروف سماجی ادارہ شیڈ پاکستان اور سٹیٹ لاءف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے اشتراک سے صحت کارڈ پنجاب کے اضلاع راجن پور ڈیرہ غازی خان اٹک پنڈی وہاڑی لودھراں مظفر گڑھ کے علاوہ 31 اضلاع کے لاکھوں لوگوں کو اگلے چند مہینوں میں دے دیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان عوام کو ان کا بنیادی حق دینے کے لیے پسماندہ اضلاع میں صحت کی معیاری سہولیات کا دائرہ کار جلد دیگر اضلاع تک بھی پہنچائے گی ۔ اس موقع پر اشرف بھٹی ریجنل ہیڈ سٹیٹ لاءف ملتان زون نے خطاب کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے کہا کہ حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ صحت انصاف کے ساتھ ہونا چاہیے ۔ انہوں نے (;69;ligible ) اہل کارڈ ہولڈرز اس پروگرام کے تحت منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں ۔ صحت سہولت پروگرام میں شامل علاج و سہولیات کے لیے دو کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ثانوی علاج ترجیحی علاج شامل ہیں ۔ ثانوی علاج میں کارڈ ہولڈرز خاندان کے ہسپتال میں داخلہ کی صورت میں 60 ہزار تک کی رقم کا تحفظ ملے گا ۔ ثانوی علاج میں حمل و زچگی اور اس سے متعلق بیماریاں اور حادثہ اور نامزد ہسپتالوں میں داخلہ ضروری ہے ۔ جبکہ ترجیحی علاج میں کارڈ ہولڈرز کو 3 لاکھ تک کا تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔ ترجیحی علاج میں آٹھ قسم کی پیچیدہ بیماریاں جن میں امراض قلب ، ذیابطیس سے متعلق پیچیدگیاں حادثاتی چوٹیں (زندگی بچانے کے علاوہ ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ سڑک کا حادثہ چلنے کا علاج دل جگر گردے پھیپھڑے ناکارہ ہونے کی صورت میں دائمی بیماریاں جیسا کہ یرقان کا لا یرقان سرطان کا امراض اعصابی نظام ) کی آخری درجہ پر گردوں کی بیماری شامل ہے ۔ مزید یہ کہ مریض کو صحت یاب ہونے کے بعد واپسی پر مبلغ ایک ہزار روپے کرائے کی مد میں ادائیگی بھی کی جائے گی ۔ ظفر احمد انچارج سٹیٹ لاءف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے بھی ٹیم کو ملٹی میڈیا پر پروگرام کی اہمیت و افادیت کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو بھرپور محنت کرکے ہر اہل کارڈ ہولڈر تک کارڈ پہنچانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں صحت سہولت پروگرامز کے نامزد ہسپتالوں میں سرجی کئیر ہسپتال نزد کالج چوک عظیم ہسپتال بلخ سرور سٹی ڈی جی آئی اینڈ جنرل ہسپتال بلخ سرور سٹی الائیڈ سرجیکل ہسپتال نزد ٹراما سنٹر ڈیرہ غازی خان کولاچی میڈیکل کمپلیکس نیو کالج روڈ تونسہ شامل ہیں ۔ پروگرام کے آخر میں ڈسٹرکٹ آفیسر صحت سہولت پروگرام رانا شکیل نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر قائم دین تحصیل کوآرڈینیٹر کوٹ چھٹہ معظم رضا ہاشمی تحصیل کوآرڈینیٹر تونسہ محمد عثمان اکاءونٹنٹ بھی موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.