• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی، بلاول

webmaster by webmaster
جون 24, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزرا کے غیر سنجیدہ رویے پر قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ بلاول نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ دہرایا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کی وجہ سے ملک جل رہا ہے، ان کا ہر فیصلہ غلط ثابت ہوتا ہے، سیاست، معیشت اور حکومت سمیت وزیراعظم جس کام کو ہاتھ لگاتے ہیں وہ خراب ہوجاتا ہے، ان کا ہر فیصلہ ایسا ہے جیسے آگ پر تیل چھڑک رہے ہوں، حکومت دوغلی پالیسی بند کرکے اپنا بجٹ واپس لے، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں لفظ سلیکٹڈ پر پابندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال پہلے میری تقریر میں جس لفظ پر وزیراعظم نے ڈیسک بجائے آج وہی لفظ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، ملک میں عوام، صحافت اور سیاست کچھ بھی آزاد نہیں، سلیکٹڈ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں لیکن وزیراعظم کی انا کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی اور تاریخی سنسر شپ کی جارہی ہے، یہ کیسی آزادی ہےکہ ممبران اسمبلی کےالفاظ حذف کیےجاتےہیں، نیا پاکستان سنسرڈ پاکستان ہے جو نامنظور ہے، حکومت آگ پر مزید تیل چھڑک رہی ہے، اپوزیشن کی آواز کو دبانے سے غصہ کہیں اور نکلے گا۔

Tags: National News
Previous Post

جماعت اسلامی کا اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

Next Post

لیہ ۔ گزشتہ سات سالوں میں جنوبی پنجاب کو 265ارب روپے کی خطیر رقم سے محروم رکھاگیا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ۔ گزشتہ سات سالوں میں جنوبی پنجاب کو 265ارب روپے کی خطیر رقم سے محروم رکھاگیا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ ۔ گزشتہ سات سالوں میں جنوبی پنجاب کو 265ارب روپے کی خطیر رقم سے محروم رکھاگیا ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی انا کے باعث قومی اسمبلی میں لفظ ’سلیکٹڈ‘ پر پابندی لگائی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزرا کے غیر سنجیدہ رویے پر قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ بلاول نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ دہرایا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کی وجہ سے ملک جل رہا ہے، ان کا ہر فیصلہ غلط ثابت ہوتا ہے، سیاست، معیشت اور حکومت سمیت وزیراعظم جس کام کو ہاتھ لگاتے ہیں وہ خراب ہوجاتا ہے، ان کا ہر فیصلہ ایسا ہے جیسے آگ پر تیل چھڑک رہے ہوں، حکومت دوغلی پالیسی بند کرکے اپنا بجٹ واپس لے، حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں لفظ سلیکٹڈ پر پابندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال پہلے میری تقریر میں جس لفظ پر وزیراعظم نے ڈیسک بجائے آج وہی لفظ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، ملک میں عوام، صحافت اور سیاست کچھ بھی آزاد نہیں، سلیکٹڈ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں لیکن وزیراعظم کی انا کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی اور تاریخی سنسر شپ کی جارہی ہے، یہ کیسی آزادی ہےکہ ممبران اسمبلی کےالفاظ حذف کیےجاتےہیں، نیا پاکستان سنسرڈ پاکستان ہے جو نامنظور ہے، حکومت آگ پر مزید تیل چھڑک رہی ہے، اپوزیشن کی آواز کو دبانے سے غصہ کہیں اور نکلے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.