• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔سانول موڑ مہاراں کے منتظمین اور پرفارمرز میں تعریفی شیلڈز ، اسناد اور کیش ایوارڈ تقسیم

webmaster by webmaster
جون 23, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔سانول موڑ مہاراں کے منتظمین اور پرفارمرز میں تعریفی شیلڈز ، اسناد اور کیش ایوارڈ تقسیم

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر اسداللہ فیض نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن ثقافت ، سیاحت اور ٹیلنٹ کے حوالے سے زرخیز خطہ ہے . صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیتی پروگرامو ں کے علاوہ دیگر اقدامات کیے جائیں گے .مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے . انہو ں نے یہ بات اپنے آفس میں منعقدہ تقریب تقسیم ایوارڈ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی.تقریب میں ڈی جی خان آرٹس کونسل کی طرف سے باغ جناح اوپن تھیٹر لاہو ر میں سانول موڑ مہاراں ;34; کے منتظمین اور پرفارمرز میں تعریفی شیلڈز ، اسناد اور کیش ایوارڈ تقسیم کیے گئے .کمشنر اسداللہ فیض نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر مقامی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تین روزہ کوہ سلیمان فیسٹیول اسی سلسلے کی کڑی ہے .کوہ سلیمان تحصیل کی اہم پہاڑیوں مبارکی ، بیل پتھر ، یکبائی اور دیگر چوٹیوں پر ٹورسٹ ریزارٹ قائم کیے جائیں گے.ڈائریکٹر آرٹس کونسل . ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے کہاکہ ڈی جی خان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے ثقافت اورٹیلنٹ کے فروغ کیلئے ڈویژن کے مختلف مقامات ، ٹرائیبل ایریا اور لاہو ر میں پروگرامز منعقد کیے گئے .تقریب سے پروفیسر محبوب حسین ، پروفیسر عمران لودھی ، پروفیسر سمیرا بانو اور دیگر نے بھی خطاب کیا.کمشنر چیئرمین آرٹس کونسل اسداللہ فیض نے ڈائریکٹر آرٹس کونسل اظفرضیاء، پروفیسر محبوب حسین ، پروفیسر عمران لودھی ، پروفیسر سمیرا بانو، پروفیسر شعیب رضا ، انفارمیشن آفیسر محمدجنید جتوئی ، مظہر شیرانی ، فضل کریم ، ملک شاہد ، ثمرین رمضان ، محمد علی ، فیصل مشتاق ، عادل اشفاق ، رائے طوبی ، ایرج جاوید ، سمیرا اسماعیل ، فوزیہ حسین ، انعمتہ تحریم ، نائلہ جاوید ، نبیل ، فرحان ، محمد عمر ، حورین ، حنان اوردیگر میں ایوارڈ تقسیم کیے

Post Views: 35
Tags: DG khan news
Previous Post

مولانا محمد احمد مکی پاکستان علماء کونسل ڈویژن ڈیرہ غازی خان کے ڈویژنل صدر منتخب

Next Post

لیہ ۔ نشتر ہسپتال میں زیر علاج کھرل عظیم کے رہائشی مریض کے کانگووائرس سے متا ثرہ ہو نے کی اطلاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر اسداللہ فیض نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن ثقافت ، سیاحت اور ٹیلنٹ کے حوالے سے زرخیز خطہ ہے . صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیتی پروگرامو ں کے علاوہ دیگر اقدامات کیے جائیں گے .مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے . انہو ں نے یہ بات اپنے آفس میں منعقدہ تقریب تقسیم ایوارڈ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی.تقریب میں ڈی جی خان آرٹس کونسل کی طرف سے باغ جناح اوپن تھیٹر لاہو ر میں سانول موڑ مہاراں ;34; کے منتظمین اور پرفارمرز میں تعریفی شیلڈز ، اسناد اور کیش ایوارڈ تقسیم کیے گئے .کمشنر اسداللہ فیض نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر مقامی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں تین روزہ کوہ سلیمان فیسٹیول اسی سلسلے کی کڑی ہے .کوہ سلیمان تحصیل کی اہم پہاڑیوں مبارکی ، بیل پتھر ، یکبائی اور دیگر چوٹیوں پر ٹورسٹ ریزارٹ قائم کیے جائیں گے.ڈائریکٹر آرٹس کونسل . ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے کہاکہ ڈی جی خان آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم سے ثقافت اورٹیلنٹ کے فروغ کیلئے ڈویژن کے مختلف مقامات ، ٹرائیبل ایریا اور لاہو ر میں پروگرامز منعقد کیے گئے .تقریب سے پروفیسر محبوب حسین ، پروفیسر عمران لودھی ، پروفیسر سمیرا بانو اور دیگر نے بھی خطاب کیا.کمشنر چیئرمین آرٹس کونسل اسداللہ فیض نے ڈائریکٹر آرٹس کونسل اظفرضیاء، پروفیسر محبوب حسین ، پروفیسر عمران لودھی ، پروفیسر سمیرا بانو، پروفیسر شعیب رضا ، انفارمیشن آفیسر محمدجنید جتوئی ، مظہر شیرانی ، فضل کریم ، ملک شاہد ، ثمرین رمضان ، محمد علی ، فیصل مشتاق ، عادل اشفاق ، رائے طوبی ، ایرج جاوید ، سمیرا اسماعیل ، فوزیہ حسین ، انعمتہ تحریم ، نائلہ جاوید ، نبیل ، فرحان ، محمد عمر ، حورین ، حنان اوردیگر میں ایوارڈ تقسیم کیے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.