• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومتی اراکین کا شور شرابا، بجٹ اجلاس پیر تک ملتوی

webmaster by webmaster
جون 14, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومتی اراکین کا شور شرابا، بجٹ اجلاس پیر تک ملتوی

اسلام آباد ۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے حکومتی اراکین کے شدید احتجاج اور شور شرابے کے باعث بجٹ اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس دس منٹ کے وقفے کے بعد ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا تو شہبازشریف کو اپنی تقریر سے آغاز کرنے کا کہا گیا لیکن حکومتی اراکین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا ۔

شہبازشریف نے سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بات کروں گا لیکن شرط یہ ہے آپ میرے بعد ایم ایم اے کے اراکان کو موقع دیں گے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے کہا آپ بات نہیں کرنا چاہ رہے تو مائیک کسی اور کو دے دوں؟۔

شہبازشریف نے گفتگو کا آغاز کرنا چاہا تو اپوزیشن اراکین کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور شورشرابا کیا گیا جس پر اپوزیشن لیڈر کئی مرتبہ اپنی نشست پر کھڑے ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے ۔

ڈپٹی سپیکر کی جانب سے مسلسل حکومتی اور اپوزیشن اراکین سے اپنی نشستوں پر ہدایت کی گئی اور کہا کہ ہر کسی کو اپنی اپنی باری پر بولنے کا موقع دیا جائے گا ۔ڈپٹی سپیکر کی جانب سے شہبازشریف کو تقریر کرنے کا کہا گیا جس پر شہبازشریف نے کہا کہ آپ ہاﺅس ان آرڈر کریں اس کے بعد میں خطاب کروں گا ۔

شہبازشریف نے بجٹ تقریر شروع کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی زدہ حکومت کاپہلا بجٹ پیش کیاگیا،یہ تاریخ کی سب سے زیادہ دھاندلی زدہ حکومت ہے،رواں مالی سال میں پی ٹی آئی کی حکومت دومنی بجٹ لے کر آئی۔ تاہم شہبازشریف زیادہ دیر بات نہ کر پائے اور حکومتی اراکین کی جانب سے شور کے باعث واپس نشست پر بیٹھ گئے ۔شہبازشریف نے کہا کہ سر میں تقریر کیلئے تیار ہوں، آپ ہاو¿س کو کنٹرول کرا لیں۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور گرفتار

Next Post

لاہور ۔ پنجاب کا 23 کھرب 57 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، لیہ میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان

Next Post
لاہور ۔ پنجاب کا 23 کھرب 57 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، لیہ میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان

لاہور ۔ پنجاب کا 23 کھرب 57 کروڑ روپے کا بجٹ پیش، لیہ میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے حکومتی اراکین کے شدید احتجاج اور شور شرابے کے باعث بجٹ اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس دس منٹ کے وقفے کے بعد ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا تو شہبازشریف کو اپنی تقریر سے آغاز کرنے کا کہا گیا لیکن حکومتی اراکین کی جانب سے خوب شور مچایا گیا ۔ شہبازشریف نے سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بات کروں گا لیکن شرط یہ ہے آپ میرے بعد ایم ایم اے کے اراکان کو موقع دیں گے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے کہا آپ بات نہیں کرنا چاہ رہے تو مائیک کسی اور کو دے دوں؟۔ شہبازشریف نے گفتگو کا آغاز کرنا چاہا تو اپوزیشن اراکین کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور شورشرابا کیا گیا جس پر اپوزیشن لیڈر کئی مرتبہ اپنی نشست پر کھڑے ہونے کے بعد واپس بیٹھ گئے ۔ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے مسلسل حکومتی اور اپوزیشن اراکین سے اپنی نشستوں پر ہدایت کی گئی اور کہا کہ ہر کسی کو اپنی اپنی باری پر بولنے کا موقع دیا جائے گا ۔ڈپٹی سپیکر کی جانب سے شہبازشریف کو تقریر کرنے کا کہا گیا جس پر شہبازشریف نے کہا کہ آپ ہاﺅس ان آرڈر کریں اس کے بعد میں خطاب کروں گا ۔ شہبازشریف نے بجٹ تقریر شروع کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی زدہ حکومت کاپہلا بجٹ پیش کیاگیا،یہ تاریخ کی سب سے زیادہ دھاندلی زدہ حکومت ہے،رواں مالی سال میں پی ٹی آئی کی حکومت دومنی بجٹ لے کر آئی۔ تاہم شہبازشریف زیادہ دیر بات نہ کر پائے اور حکومتی اراکین کی جانب سے شور کے باعث واپس نشست پر بیٹھ گئے ۔شہبازشریف نے کہا کہ سر میں تقریر کیلئے تیار ہوں، آپ ہاو¿س کو کنٹرول کرا لیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.