• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پرکمشنر اسداللہ فیض کا ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر پریس کلب کادورہ

webmaster by webmaster
جون 13, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرکمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر پریس کلب کادورہ کیا انہوں نے وزیر اعلی کی ہدایت پر پریس کی تعمیر کےلئے ایکسئین بلڈنگز ہمایوں مسرور کو دوروز کے اندر تخمینہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ کمشنرنے کہا کہ پریس کلب کی تعمیر کےلئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کو خصوصی فنڈ کے اجراء کی سفارش کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ پریس کلب کی فوری تعمیر کےلئے ہرممکن کوشش کی جائیگی ۔ صدر پریس کلب سجاد احمد چنوں نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو زیر تعمیر پریس کلب کا تفصیلی معائنہ کرایاچیئرمین پریس کلب شمشاد احمد اور دیگر عہدیدار وں کے علاوہ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ریاض الحق بھٹی اور دیگر افسران ہمراہ تھے

Post Views: 32
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قیام

Next Post

’ہم روس سے ہتھیار خریدیں گے ‘ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو جھٹکا دے دیا

Next Post
’ہم روس سے ہتھیار خریدیں گے ‘ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو جھٹکا دے دیا

’ہم روس سے ہتھیار خریدیں گے ‘ وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کو جھٹکا دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پرکمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر پریس کلب کادورہ کیا انہوں نے وزیر اعلی کی ہدایت پر پریس کی تعمیر کےلئے ایکسئین بلڈنگز ہمایوں مسرور کو دوروز کے اندر تخمینہ تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔ کمشنرنے کہا کہ پریس کلب کی تعمیر کےلئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کو خصوصی فنڈ کے اجراء کی سفارش کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ پریس کلب کی فوری تعمیر کےلئے ہرممکن کوشش کی جائیگی ۔ صدر پریس کلب سجاد احمد چنوں نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو زیر تعمیر پریس کلب کا تفصیلی معائنہ کرایاچیئرمین پریس کلب شمشاد احمد اور دیگر عہدیدار وں کے علاوہ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ریاض الحق بھٹی اور دیگر افسران ہمراہ تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.