• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قیام

webmaster by webmaster
جون 13, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ادارے اور سینئر سٹاف و افسران کو مضبوط اور مستحکم بنانے اور انکی فلاح کے لیے تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قیام ۔ سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق گذشتہ روز بورڈ ہذا کے تمام آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور کثرت رائے سے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا جن میں چوہدری محمد اشرف شاد چیئر مین ، وقار عظیم کھوسہ صدر،چوہدھری نصراللہ سندھو جنرل سیکرٹری ،محمد بلال بھٹہ ڈپٹی چیئر مین ، سید عابد جواد شاہ سینئر نائب صدر ، احسان اللہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، چوہدری سعید اقبال نائب صدر ،صفدر علی خان پریس سیکرٹری، چوہدری محمد اکرم ڈھلوں فنانس سیکرٹری ، محمد اسلام کوارڈینیٹر سیکرٹری ,محمد رمضزان قمرکو آڈیٹر منتخب کیا گیا اس موقع پرصدر ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا کہ ایسوسی ایشن کا قیام وقت کی ضرورت ہے اور ایسوسی ایشن کی فلاح کے لیے بھر پور اقدامات کریں گے تمام سینئر سٹاف متحد ہیں اور انشاء اللہ رہیں گے ۔

Post Views: 12
Tags: DG khan news
Previous Post

لا ہور ۔ بزدار حکومت 21 کھرب 61 ارب روپے کا پہلا بجٹ کل پیش کرے گی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پرکمشنر اسداللہ فیض کا ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر پریس کلب کادورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) ادارے اور سینئر سٹاف و افسران کو مضبوط اور مستحکم بنانے اور انکی فلاح کے لیے تعلیمی بورڈ میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کا قیام ۔ سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق گذشتہ روز بورڈ ہذا کے تمام آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر سٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور کثرت رائے سے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا جن میں چوہدری محمد اشرف شاد چیئر مین ، وقار عظیم کھوسہ صدر،چوہدھری نصراللہ سندھو جنرل سیکرٹری ،محمد بلال بھٹہ ڈپٹی چیئر مین ، سید عابد جواد شاہ سینئر نائب صدر ، احسان اللہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، چوہدری سعید اقبال نائب صدر ،صفدر علی خان پریس سیکرٹری، چوہدری محمد اکرم ڈھلوں فنانس سیکرٹری ، محمد اسلام کوارڈینیٹر سیکرٹری ,محمد رمضزان قمرکو آڈیٹر منتخب کیا گیا اس موقع پرصدر ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہا کہ ایسوسی ایشن کا قیام وقت کی ضرورت ہے اور ایسوسی ایشن کی فلاح کے لیے بھر پور اقدامات کریں گے تمام سینئر سٹاف متحد ہیں اور انشاء اللہ رہیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.