• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوام بے نامی اثاثے 30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا، وزیراعظم کا پیغام

webmaster by webmaster
جون 10, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکا نے اگر بات کرنی ہے تو عزت سے کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ عوام بے نامی اثاثے اور اکاؤنٹ 30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام جاری 2منٹ 20 سیکنڈ کے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں، ملک کو اوپر اٹھانے کے لیے سب کو ٹیکس دینا چاہیے، ٹیکس نہیں دیں گے تو ہم اوپر نہیں جاسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سالانہ 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرتے ہیں، ٹیکس کا نصف قرضوں کی اقساط کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے، باقی کے پیسوں سے ملک کے خرچے پورے نہیں ہوسکتے، قوم میں جذبہ ہو تو سالانہ 10 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرسکتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے پاس وہ معلومات ہیں جو پہلے کسی حکومت کے پاس نہیں تھی، اثاثہ ڈکلیئر کرنے کی اسکیم میں سب شرکت کریں، 30 جون تک اپنے اثاثے اور بے نامی بینک اکاؤنٹس ڈکلیئر کریں، بےنامی اثاثے اور اکاؤنٹ ڈکلیئر کرنے کا موقع پھر نہیں ملے گا، اسکیم کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل ٹھیک کریں، ٹیکس دیکر ہمیں موقع دیں کہ قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرسکیں۔ پچھلے 10 سال میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار سے 30 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے، ماضی میں حکمرانوں نے جو قرض لیے اس کی قسط ادا کررہے ہیں۔

Post Views: 22
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ اقلیتوں سمیت ہر شہری کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولیں ذمہ داری ہے ۔ ڈی پی او

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ پو لیس پانچویں جماعت کی طالبہ سونیا بی بی کو بازیاب کرانے میں ناکام کیوں ؟ غم زدہ والدہ کا سوال

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ پو لیس پانچویں جماعت کی طالبہ سونیا بی بی کو بازیاب کرانے میں ناکام کیوں ؟ غم زدہ والدہ کا سوال

ڈیرہ غازی خان ۔ پو لیس پانچویں جماعت کی طالبہ سونیا بی بی کو بازیاب کرانے میں ناکام کیوں ؟ غم زدہ والدہ کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ عوام بے نامی اثاثے اور اکاؤنٹ 30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام جاری 2منٹ 20 سیکنڈ کے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے پاکستانی سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں، ملک کو اوپر اٹھانے کے لیے سب کو ٹیکس دینا چاہیے، ٹیکس نہیں دیں گے تو ہم اوپر نہیں جاسکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سالانہ 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کرتے ہیں، ٹیکس کا نصف قرضوں کی اقساط کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے، باقی کے پیسوں سے ملک کے خرچے پورے نہیں ہوسکتے، قوم میں جذبہ ہو تو سالانہ 10 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے پاس وہ معلومات ہیں جو پہلے کسی حکومت کے پاس نہیں تھی، اثاثہ ڈکلیئر کرنے کی اسکیم میں سب شرکت کریں، 30 جون تک اپنے اثاثے اور بے نامی بینک اکاؤنٹس ڈکلیئر کریں، بےنامی اثاثے اور اکاؤنٹ ڈکلیئر کرنے کا موقع پھر نہیں ملے گا، اسکیم کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل ٹھیک کریں، ٹیکس دیکر ہمیں موقع دیں کہ قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرسکیں۔ پچھلے 10 سال میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار سے 30 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے، ماضی میں حکمرانوں نے جو قرض لیے اس کی قسط ادا کررہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.