• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم نااہلی کیس، عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیا

webmaster by webmaster
مئی 30, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعظم نااہلی کیس، عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کاریکارڈ طلب کرلیا

لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پرریکارڈ پیش کریں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار نے موقف اختیار کیاہے کہ عمران خان نے ملکی سالمیت کیخلاف اقدامات کئے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کیخلاف 124 اے کے تحت کارروائی کاحکم دے،عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کاریکارڈطلب کرلیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پرریکارڈ پیش کریں ۔

Post Views: 43
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت نے اعلیٰ عدلیہ کے 2 ججز کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ شریف کے ٹراما سنٹر کیلئے جدید مشینری اور طبی آلات کی خریداری کیلئے دو کروڑ روپے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پرریکارڈ پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار نے موقف اختیار کیاہے کہ عمران خان نے ملکی سالمیت کیخلاف اقدامات کئے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عمران خان کیخلاف 124 اے کے تحت کارروائی کاحکم دے،عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمات کاریکارڈطلب کرلیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پرریکارڈ پیش کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.