• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ،بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان

webmaster by webmaster
مئی 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ،بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج (منگل کو)ہوگا جس میں بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کو بجٹ حکمت عملی سے آگاہ کریں گے ۔ اجلاس کو آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کو احساس اورکامیاب نوجوان پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا جائے گا جبکہ مہنگائی کی شرح 8.27 فیصد رہے گی۔آئندہ بجٹ میں زرعی شعبے کی ترقی کاہدف 2.9فیصد مقرر کیا جائے گا۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

فتح پور ۔ شہر میں گند گی کے ڈھیر ، موذی امراض پھیلنے کا خدشہ

Next Post

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

Next Post
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج (منگل کو)ہوگا جس میں بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کو بجٹ حکمت عملی سے آگاہ کریں گے ۔ اجلاس کو آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کو احساس اورکامیاب نوجوان پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 4 فیصد مقرر کیا جائے گا جبکہ مہنگائی کی شرح 8.27 فیصد رہے گی۔آئندہ بجٹ میں زرعی شعبے کی ترقی کاہدف 2.9فیصد مقرر کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.