• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ شہر میں گند گی کے ڈھیر ، موذی امراض پھیلنے کا خدشہ

webmaster by webmaster
مئی 27, 2019
in Local News
0

فتح پور (صبح پا کستان )فتح پور میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر،شہر بھر کی گلیوں میں گندہ پانی کھڑے رہنے سے شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے ،تفصیل کے مطابق اکبر انچارج صفائی نمائندگان اپنے آپ کو چیف آفیسر سمجھنے لگا ،15،15دن گلیوں کی صفائی نہیں ہورہی اور سیوریج سسٹم بند ہونے لگاہے ۔ چیف آفیسر دستگیر کو جعلی اور سب اچھا کی رپورٹیں پیش کی جانے لگی ،لہذا اے سی کروڑ او ر ڈی سی لیہ سے گزارش ہے کہ فوری طور ایکشن لیتے ہوئے فتح پور کی صفائی کی ابتر صورتحال کو بہتر بنایا جائے اور سیوریج کے بندنظام کو کھلوایا جائے تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں جو گلیوں میں پانی کھڑا ہے اسکا خاتمہ ہوسکے ۔ محمد اکبرکو فتح پور شہر کی جعلی رپورٹ پیش کرنے پر کاروائی کی جائے ۔

Post Views: 25
Tags: fateh pur news
Previous Post

عثمان بزدار کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

Next Post

وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ،بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان

Next Post
وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ،بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ،بجٹ حکمت عملی پیپر کی منظوری دیے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فتح پور (صبح پا کستان )فتح پور میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر،شہر بھر کی گلیوں میں گندہ پانی کھڑے رہنے سے شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے ،تفصیل کے مطابق اکبر انچارج صفائی نمائندگان اپنے آپ کو چیف آفیسر سمجھنے لگا ،15،15دن گلیوں کی صفائی نہیں ہورہی اور سیوریج سسٹم بند ہونے لگاہے ۔ چیف آفیسر دستگیر کو جعلی اور سب اچھا کی رپورٹیں پیش کی جانے لگی ،لہذا اے سی کروڑ او ر ڈی سی لیہ سے گزارش ہے کہ فوری طور ایکشن لیتے ہوئے فتح پور کی صفائی کی ابتر صورتحال کو بہتر بنایا جائے اور سیوریج کے بندنظام کو کھلوایا جائے تاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں جو گلیوں میں پانی کھڑا ہے اسکا خاتمہ ہوسکے ۔ محمد اکبرکو فتح پور شہر کی جعلی رپورٹ پیش کرنے پر کاروائی کی جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.