• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئٹہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

webmaster by webmaster
مئی 25, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئٹہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد کے قریب زور دار دھماکہ ہواہے جس کے باعث کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پشتون آباد کی مسجد کے قریب دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی اور یہ علاقہ بھی گنجان آباد ہے ، دھماکہ کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے جبکہ آس پاس کے گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں ۔ پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد رحمانیہ کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ جائے وقوع کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے گھیرے میں لیا اور شواہد جمع کیے۔ مسجد میں بم نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔

Post Views: 36
Tags: National News
Previous Post

کم آمدنی والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر؛ بے گھرافراد کواب گھرملیں گے

Next Post

چیرمین نیب کے خلاف جعلی ویڈیو اسکینڈل میں منظم گروہ ملوث ہونے کا انکشاف

Next Post
چیرمین نیب کے خلاف جعلی ویڈیو اسکینڈل میں منظم گروہ ملوث ہونے کا انکشاف

چیرمین نیب کے خلاف جعلی ویڈیو اسکینڈل میں منظم گروہ ملوث ہونے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوئٹہ۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد کے قریب زور دار دھماکہ ہواہے جس کے باعث کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پشتون آباد کی مسجد کے قریب دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی اور یہ علاقہ بھی گنجان آباد ہے ، دھماکہ کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے جبکہ آس پاس کے گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں ۔ پولیس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد رحمانیہ کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ جائے وقوع کو سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے گھیرے میں لیا اور شواہد جمع کیے۔ مسجد میں بم نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.