• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کم آمدنی والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر؛ بے گھرافراد کواب گھرملیں گے

webmaster by webmaster
مئی 24, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کم آمدنی والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر؛ بے گھرافراد کواب گھرملیں گے

اسلام آباد ۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام میں تیزی آچکی ہے اوراس منصوبے کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر جلد شروع ہوگی.

حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، جہلم، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاورسمیت دیگرشہروں میں رجسٹریشن کا جلد آغازکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں اس وقت ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے۔ اس پروگرام کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر شروع کی جائے گی جو دو، تین اور چار بیڈ رومز کے اپارٹمنٹس پر مشتمل ہوں گے۔ اس پروگرام سے لوئرمڈل کلاس اورلوئرکلاس کے افراد کو بھی ورلڈ کلاس ماہرین تعمیرکی سرپرستی میں بننے والے گھر فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان منصوبے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگِ میل قرار دے چکے ہیں۔ منصوبے میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے دس فیصد مخصوص کوٹہ ہوگا۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام بھی نہ صرف بے گھر افراد کو چھت فراہم کرے گا بلکہ اس سے 60 لاکھ ہنرمندوں کے لیے روزگاربھی پیدا ہوگا۔ تعمیراتی صنعت میں ترقی سے سیمنٹ، لوہا، اسٹیل، اینٹ اوربجری کی صنعتیں فروغ پاتی ہیں۔ ان کے علاوہ پتھر، شیشے، پینٹ اورلکڑی کے کاروباربھی رفتار پکڑتے ہیں۔ مال کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کی بھی ترقی ہوتی ہے۔

Post Views: 15
Tags: National News
Previous Post

ڈاکٹر سجاد احمد کھرل سرپرست فرینڈز آف پیشنٹ .. تحریر . محمد عمر شاکر

Next Post

کوئٹہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

Next Post
کوئٹہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ ، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد ۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام میں تیزی آچکی ہے اوراس منصوبے کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر جلد شروع ہوگی. حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، جہلم، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاورسمیت دیگرشہروں میں رجسٹریشن کا جلد آغازکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں اس وقت ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے۔ اس پروگرام کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر شروع کی جائے گی جو دو، تین اور چار بیڈ رومز کے اپارٹمنٹس پر مشتمل ہوں گے۔ اس پروگرام سے لوئرمڈل کلاس اورلوئرکلاس کے افراد کو بھی ورلڈ کلاس ماہرین تعمیرکی سرپرستی میں بننے والے گھر فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان منصوبے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگِ میل قرار دے چکے ہیں۔ منصوبے میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے دس فیصد مخصوص کوٹہ ہوگا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام بھی نہ صرف بے گھر افراد کو چھت فراہم کرے گا بلکہ اس سے 60 لاکھ ہنرمندوں کے لیے روزگاربھی پیدا ہوگا۔ تعمیراتی صنعت میں ترقی سے سیمنٹ، لوہا، اسٹیل، اینٹ اوربجری کی صنعتیں فروغ پاتی ہیں۔ ان کے علاوہ پتھر، شیشے، پینٹ اورلکڑی کے کاروباربھی رفتار پکڑتے ہیں۔ مال کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کی بھی ترقی ہوتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.