فتح پور {صبح پا کستان} ایم ایم روڈ ایک اور جان لے گیا ۔ تیز رفتار وین کی زد میں آکر 17 سالہ طالب علم ہلاک ، تفصیل کے مطا بق فتح پور کے نواحی چک 234/ٹی ڈی اے کا ثقلین ولد شوکت علی جٹ جس کی عمر 17 سال تھی چھٹی کے بعد اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ چک 230/ٹی۔ڈی۔اے کے نذدیک ایک تیز رفتاروین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









