• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صادق آباد . کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ، 8 افراد زخمی

webmaster by webmaster
مئی 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
صادق آباد . کے ایل پی روڈ پر بینک میں دھماکہ، 8 افراد زخمی

صادق آباد۔ کے ایل پی روڈ پر نجی بینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق کے ایل پی روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ واقعے میں ابتدائی طور پر 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لا اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ اس دھماکے کے نتیجے میںبینک کی عمارت کے علاوہ باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ڈی پی او صادق آباد کا کہنا ہے کہ فی الحال دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا لیکن بظاہر یہ سلنڈر کا دھماکا لگتا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: bhawalpor news
Previous Post

ڈالر مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147 روپے تک پہنچ گیا

Next Post

ریٹائرمنٹ .. عفت بھٹی

Next Post
ریٹائرمنٹ  ..  عفت بھٹی

ریٹائرمنٹ .. عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
صادق آباد۔ کے ایل پی روڈ پر نجی بینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق کے ایل پی روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ واقعے میں ابتدائی طور پر 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لا اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ اس دھماکے کے نتیجے میںبینک کی عمارت کے علاوہ باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ڈی پی او صادق آباد کا کہنا ہے کہ فی الحال دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا لیکن بظاہر یہ سلنڈر کا دھماکا لگتا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.