• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی

webmaster by webmaster
مئی 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی

لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی ،110گرام چرس اور مال مسروقہ برآمد ،اشتہاری ملزم اعجاز احمد اور منشیات فروش محمد ادریس گرفتار ،جرائم پر قابو پا عوام کو احساس تحفظ دینا میر ا مشن ہے ۔ ان خیالات کا اظہات ایس ایچ او پیر جگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیر جگی پولیس نے ایس ایچ او رانا حامد نعیم کے سر براہی میں منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی تیز کر دی ہے ،محمد صادق اے ایس آئی نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم محمد ادریس کے قبضہ سے 110گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے بند حوالات کیا جبکہ اے ایس آئی طاہر حسین نے مجرم اشتہاری کر گرفتار کر لیا جو ٹمبر مافیا گینگ کے رکن ہے اور سرکاری جنگلات سے لکڑی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے جس کے خلاف تھانہ پیر جگی میں مقدمہ درج ہے ،رانا حامد نعیم کا کہنا ہے کہ جرائم پر قابو اور کریمینل عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر شریف شہریوں کو احساس تحفظ فراہم کرنا میرا مشن ہے ،مشن کو پورا کرنے کےلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاءوں گا ۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

ڈاکٹر خیال امروہوی ۔۔ رپورٹ ۔ سدرہ حسن

Next Post

لاہور ہائیکورٹ،نئے بلدیاتی نظام کیخلاف دائردرخواستوں پرفل بنچ تشکیل

Next Post
لاہور ہائیکورٹ،نئے بلدیاتی نظام کیخلاف دائردرخواستوں پرفل بنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ،نئے بلدیاتی نظام کیخلاف دائردرخواستوں پرفل بنچ تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی ،110گرام چرس اور مال مسروقہ برآمد ،اشتہاری ملزم اعجاز احمد اور منشیات فروش محمد ادریس گرفتار ،جرائم پر قابو پا عوام کو احساس تحفظ دینا میر ا مشن ہے ۔ ان خیالات کا اظہات ایس ایچ او پیر جگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا تفصیلات کے مطابق تھانہ پیر جگی پولیس نے ایس ایچ او رانا حامد نعیم کے سر براہی میں منشیات فروشوں ،مجرمان اشتہاری اور ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی تیز کر دی ہے ،محمد صادق اے ایس آئی نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم محمد ادریس کے قبضہ سے 110گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے بند حوالات کیا جبکہ اے ایس آئی طاہر حسین نے مجرم اشتہاری کر گرفتار کر لیا جو ٹمبر مافیا گینگ کے رکن ہے اور سرکاری جنگلات سے لکڑی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے جس کے خلاف تھانہ پیر جگی میں مقدمہ درج ہے ،رانا حامد نعیم کا کہنا ہے کہ جرائم پر قابو اور کریمینل عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر شریف شہریوں کو احساس تحفظ فراہم کرنا میرا مشن ہے ،مشن کو پورا کرنے کےلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاءوں گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.