• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ ڈی جی خان آرٹس کونسل میں ویمن اینڈ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی کاوش سے ڈی جی خان آرٹس کونسل میں ویمن اینڈ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا خواتین اور بچوں کی دلچسپی کے لئے کھانے ، پینے ، ملبوسات ، جیولری ،مہندی اور دیگر سٹالز لگائے گئے۔ایم پی اے نے خود اپنے سٹال کیلئے کوکنگ کی۔بچے میجک شو سے خوب لطف اندوز ہوئے۔خواتین اور بچوں میں قرات و نعت کے مقابلے کرائے گئے اور ایم پی اے نے انعامات تقسیم کئے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ خواتین اور بچوں کو خوش دیکھ کر انہیں بھی خوشی ہوئی ہے خواتین کی تفریح کیلئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے۔تقریب سے سمیرا بانو ،نئیر رانی شفق اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔قرات اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے گئے.

Post Views: 12
Tags: d g khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔تبدیل ہو نے والے ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کے اعزاز میں الوداعی تقاریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ڈویژن بناؤ تحریک ، سیٹھ محمد اسلم خان سرپرست،چوہدری اصغر علی گوجر چیئرمین ،سردار ارشد اسلم خان سیہڑایڈووکیٹ کنوینئر،عبدالرحمن فریدی جنرل سیکرٹری نا مزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)۔رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی کاوش سے ڈی جی خان آرٹس کونسل میں ویمن اینڈ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا خواتین اور بچوں کی دلچسپی کے لئے کھانے ، پینے ، ملبوسات ، جیولری ،مہندی اور دیگر سٹالز لگائے گئے۔ایم پی اے نے خود اپنے سٹال کیلئے کوکنگ کی۔بچے میجک شو سے خوب لطف اندوز ہوئے۔خواتین اور بچوں میں قرات و نعت کے مقابلے کرائے گئے اور ایم پی اے نے انعامات تقسیم کئے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ خواتین اور بچوں کو خوش دیکھ کر انہیں بھی خوشی ہوئی ہے خواتین کی تفریح کیلئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے۔تقریب سے سمیرا بانو ،نئیر رانی شفق اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔قرات اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے گئے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.