• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ممبرضلع کونسل مہر احمدحسن کلاسرہ کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی ان کے آبائی گاؤں میں ادا

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان)ممبرضلع کونسل مہر احمدحسن کلاسرہ او ر اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ مہر ریاض حسین کلاسرہ کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ،ملک اویس جکھڑ،ایم پی اے مہر اعجا زاحمداچلانہ،ملک احمدعلی اولکھ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد،سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند،سابق ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد،سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ ،صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،یوسی چیئرمینوں ملک مقبول تھند،طارق سامٹیہ کے علاوہ پروفیسرزمہر اختر وہاب، ظہور عالم،ڈاکٹرحمید الفت ملغانی،محمدتحسین،احمدرضااعظمی ،ڈائریکٹر پی ٹی سی ایل احمدبشیر،انکم ٹیکس آفیسر فاروق گل،ڈی جی واٹر مینجمنٹ چوہدری اشفاق احمدگل،ڈاکٹر محمدعلی کلاسرہ اور پیر سید محمود رضا نے بھی شرکت کی۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سیکرٹری انہار کا اوٹھ مار سے جکھڑ سپر بنداور نالہ لالا ریگولیٹری تک دریائی کٹاؤ سے متاثرہ آبادیوں اورانفراسٹکچرکا معائنہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔تبدیل ہو نے والے ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کے اعزاز میں الوداعی تقاریب کا انعقاد

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔تبدیل ہو نے والے ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار کے اعزاز میں الوداعی تقاریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ممبرضلع کونسل مہر احمدحسن کلاسرہ او ر اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ مہر ریاض حسین کلاسرہ کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ،ملک اویس جکھڑ،ایم پی اے مہر اعجا زاحمداچلانہ،ملک احمدعلی اولکھ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد،سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند،سابق ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد،سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ ،صدر انجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،یوسی چیئرمینوں ملک مقبول تھند،طارق سامٹیہ کے علاوہ پروفیسرزمہر اختر وہاب، ظہور عالم،ڈاکٹرحمید الفت ملغانی،محمدتحسین،احمدرضااعظمی ،ڈائریکٹر پی ٹی سی ایل احمدبشیر،انکم ٹیکس آفیسر فاروق گل،ڈی جی واٹر مینجمنٹ چوہدری اشفاق احمدگل،ڈاکٹر محمدعلی کلاسرہ اور پیر سید محمود رضا نے بھی شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.