لیہ {صبح پا کستان} محکمہ فوڈ اتھارٹی کے رویے سے تنگ ہو کر خود سو زی کرنے والا امجد قلفی فروش انتقال کر گیا ، انا للہ و انا الیہ را جعون ۔ آبائی گاؤں بہاولپور میں نماز جنازہ ادا ، نماز جنازہ میں انجمن تا جران لیہ کے وفد کی شرکت ، سول سو سا ئٹی کا اظہار افسوس
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









