لیہ {صبح پا کستان } ایپکا ورکرز کنونشن کل ١١ بجے دن میونسپل کمیٹی ھال لیہ میں منعقد ھوگا.جس میں غفار خان باچا مرکزی صدر, رانا اقبال نون مرکزی جنرل سیکرٹری, سردار نذر کورائی, مرکزی سنئیر نائب صدر, سلطان مجددی , صوبائی صدر پنجاب. سردار حنیف عباسی, مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری. حاجی محمد اکبر بنگلزائی صدر ایپکا بلوچستان, ارباب نصراللہ خان کاسی جنرل سیکرٹری ایپکا بلوچستان,سجاد سرائیکی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری. چودھری شفقت رسول سنئیر نائب صدر ایپکا پنجاب, فخرالرحمان اظہر جنرل سیکرٹری ایپکا پبجاب,حاجی گلفراز جدون مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و دیگر قائدین ایپکا پنجاب اور اس کے علاوہ قائیدین ایپکا سندھ شرکت کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









