• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت نے مالی سال کے 8 ماہ میں کتنا غیر ملکی قرض لیا،تفصیلات جاری

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت نے مالی سال کے 8 ماہ میں کتنا غیر ملکی قرض لیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد۔حکومت نے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں ،دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں ،دستاویزات کے مطابق مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔مالی سال کے 8 ماہ کے قرض میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر اور یوے اے کے ایک ارب ڈالربھی شامل نہیں ۔

دستاویزات کے مطابق جولائی تا فروری قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 2 ارب94 کروڑ ڈالر ملے جن میں چین سے ایک ارب 21 کروڑڈالر قرض لیا گیا جبکہ فرانس سے 4 کروڑ18 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔

دستاویزات کے مطابق جاپان سے 4 کروڑ 77لاکھ ڈالر،برطانیہ سے 8 ماہ میں 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر،امریکا سے 5 کروڑ14 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔جرمنی سے ایک کروڑ41 لاکھ ڈالر،آئی ڈی بی سے 38 کروڑ88 لاکھ ڈالر،ایشیائی ترقیاتی بینک سے 37 کروڑ61 لاکھ قرض لیا گیا ۔جولائی تافروری آئی ڈی اے سے 14 کروڑ28 لاکھ ڈالر،دبئی بینک سے 18 کروڑ44 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

پا کستان زندہ باد

Next Post

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی

Next Post
یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی

یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد۔حکومت نے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں ،دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں ،دستاویزات کے مطابق مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔مالی سال کے 8 ماہ کے قرض میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر اور یوے اے کے ایک ارب ڈالربھی شامل نہیں ۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا فروری قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 2 ارب94 کروڑ ڈالر ملے جن میں چین سے ایک ارب 21 کروڑڈالر قرض لیا گیا جبکہ فرانس سے 4 کروڑ18 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔ دستاویزات کے مطابق جاپان سے 4 کروڑ 77لاکھ ڈالر،برطانیہ سے 8 ماہ میں 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر،امریکا سے 5 کروڑ14 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔جرمنی سے ایک کروڑ41 لاکھ ڈالر،آئی ڈی بی سے 38 کروڑ88 لاکھ ڈالر،ایشیائی ترقیاتی بینک سے 37 کروڑ61 لاکھ قرض لیا گیا ۔جولائی تافروری آئی ڈی اے سے 14 کروڑ28 لاکھ ڈالر،دبئی بینک سے 18 کروڑ44 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.