• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور۔تبدیلی سرکار نے 6 ماہ میں گذشتہ پانچ سا لہ مہنگائی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ منظور گیلانی

webmaster by webmaster
مارچ 17, 2019
in First Page, لاہور
0
لا ہور۔تبدیلی سرکار نے 6 ماہ میں گذشتہ پانچ سا لہ مہنگائی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ منظور گیلانی

منظور گیلا نی صدر استقلال پارٹی

لاہور . استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور علی گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں دوگنا اضافہ  باعث افسوس ھے۔ضرورت اس امر کی ھے کہ سرکاری ملازمین’ ججز’جرنیلوں اور دیگر مراعات یافتہ طبقہ کو تا حیات حاصل  مراعات واپس لی جائیں۔ملک میں متوسط اور غریب طبقہ مہنگائی اور بے روز گاری کی وجہ سے دووقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے دوسری طرف حکمران طبقہ ان ہی کے پیسوں پر شاہ خرچیاں کررہا ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں غریب اور سفید پوش طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکا ہے جبکہ حکمران ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں ۔پی ٹی آئی حکومت کی تبدیلی صرف مہنگائی اور بیروزگای کی صورت میں غریب عوام پررونما ہوئی ہے اس لیے آئی ایم ایف اور ٹیکسوں پر انحصار کرنے والی حکومت سابقہ حکومتوں پرمہنگائی اور قرضوں کا لیبل لگا کرعوام کو بے وقوف بنانا بند کرے۔ انتخابات سے قبل ماہر معاشی ٹیم کاڈنڈورا پیٹنے والی تبدیلی سرکار نے 6 ماہ میں گذشتہ پانچ سا لہ مہنگائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کی وجہ سے متوسط طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ عوام تعلیم و صحت سمیت دیگر بنیادی انسانی ضروریات زندگی کیلئے پریشان ہیں جبکہ ہمارا حکمران طبقہ وعدوں اور دعوں کی گمراہ سیاست کرنے میں مصروف عمل ہے اس موقعہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ سمیت حکومتی وزرا ء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کا فیصلہ الفور واپس لیا جائے اور ان پیسوں کوعوامی فلاح و بہود پر خرچ کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف میسر ہو سکے ۔
Tags: lahore news
Previous Post

فتح پور.ایم ایم روڈ پر حادثات میں اضافہ،دورویہ بنانے کا عوامی مطالبہ

Next Post

وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

Next Post
وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور . استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور علی گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں دوگنا اضافہ  باعث افسوس ھے۔ضرورت اس امر کی ھے کہ سرکاری ملازمین' ججز'جرنیلوں اور دیگر مراعات یافتہ طبقہ کو تا حیات حاصل  مراعات واپس لی جائیں۔ملک میں متوسط اور غریب طبقہ مہنگائی اور بے روز گاری کی وجہ سے دووقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے دوسری طرف حکمران طبقہ ان ہی کے پیسوں پر شاہ خرچیاں کررہا ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں غریب اور سفید پوش طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکا ہے جبکہ حکمران ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں ۔پی ٹی آئی حکومت کی تبدیلی صرف مہنگائی اور بیروزگای کی صورت میں غریب عوام پررونما ہوئی ہے اس لیے آئی ایم ایف اور ٹیکسوں پر انحصار کرنے والی حکومت سابقہ حکومتوں پرمہنگائی اور قرضوں کا لیبل لگا کرعوام کو بے وقوف بنانا بند کرے۔ انتخابات سے قبل ماہر معاشی ٹیم کاڈنڈورا پیٹنے والی تبدیلی سرکار نے 6 ماہ میں گذشتہ پانچ سا لہ مہنگائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس کی وجہ سے متوسط طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ عوام تعلیم و صحت سمیت دیگر بنیادی انسانی ضروریات زندگی کیلئے پریشان ہیں جبکہ ہمارا حکمران طبقہ وعدوں اور دعوں کی گمراہ سیاست کرنے میں مصروف عمل ہے اس موقعہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ سمیت حکومتی وزرا ء اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کا فیصلہ الفور واپس لیا جائے اور ان پیسوں کوعوامی فلاح و بہود پر خرچ کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف میسر ہو سکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.