• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیوزی لینڈ مساجد حملے میں دو پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نیوزی لینڈ مساجد حملے میں دو پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں میں دو پاکستانی شہریوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ میں دو پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، دونوں باپ بیٹے ہیں جن کا تعلق ایبٹ آ باد سے ہے۔ والد کا نام نعیم راشد اور بیٹے کا نام طلحہ ہے، نعیم وہاں ٹیچر تھے جب کہ بیٹا طالب علم۔ اسی طرح زخمیوں میں ایک زخمی محمد امین کا تعلق حافظ آباد جب کہ دوسرے زخمی سید اریب احمد کا تعلق کراچی سے ہے۔
قبل ازیں دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ واقعے میں چار پاکستانی شہری زخمی اور پانچ لاپتا ہیں جس کے بعد اب دو افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

Post Views: 39
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔صارفین کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی تحفظ صارف کونسل کے زیر اہتمام سیمینار

Next Post

10 سالہ دور میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، شہباز شریف

Next Post
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد

10 سالہ دور میں ایک دن بھی تنخواہ نہیں لی، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں میں دو پاکستانی شہریوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ میں دو پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، دونوں باپ بیٹے ہیں جن کا تعلق ایبٹ آ باد سے ہے۔ والد کا نام نعیم راشد اور بیٹے کا نام طلحہ ہے، نعیم وہاں ٹیچر تھے جب کہ بیٹا طالب علم۔ اسی طرح زخمیوں میں ایک زخمی محمد امین کا تعلق حافظ آباد جب کہ دوسرے زخمی سید اریب احمد کا تعلق کراچی سے ہے۔ قبل ازیں دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ واقعے میں چار پاکستانی شہری زخمی اور پانچ لاپتا ہیں جس کے بعد اب دو افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.