• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان؛پنجاب بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران مضبوط اور متحد ہیں۔ظفر اقبال کھوسہ

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) بورڈ ایمپلائز کی بنیادی ضروریات سے بخوبی واقف ہوں انکی فلاح کے لیے بلا تفریق کام کرنا اولین مقصد ہے یہ بات نو منتخب صدر پنجاب ایجوکیشن بورڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ نے ایسوسی ایشن کی مکمل باڈی کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ جس طرح وہ ڈی جی خان بورڈ کے ملازمین کے حقوق کے لیے کام کررہے ہیں اسی طرح پنجاب بورڈ ایمپلائز کی فلاح کے لیے کام کریں گے اور ایسوسی ایشن کوچیئر مین ملک نثار احمد کی قیادت اور دیگر عہدیداران کی مشاورت کے ساتھ مکمل طور پر فعال بنائیں گے انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان بورڈ ایسوسی ایشن سے پنجاب بورڈایمپلائز ایسوسی ایشن میں حاجی محمد انور شاہین بطور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، عبدالرؤف قیصرانی آف سیکرٹری ، محمد ارشد شیروانی بطور آڈیٹر اپنے فرائض سر انجام دیں گے ظفر اقبال کھوسہ نے مزید بتایا کہ پنجاب بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران مضبوط اور متحد ہیں اور ملازمین کی فلاح کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

Post Views: 36
Tags: DG khan news
Previous Post

کراچی میں عورت مارچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

Next Post

راجن پور ۔ اسلام میں جو مقام عورت کو دیا گیا وہ کسی ا ور مذہب میں نہیں ہے۔ سیمینارسے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) بورڈ ایمپلائز کی بنیادی ضروریات سے بخوبی واقف ہوں انکی فلاح کے لیے بلا تفریق کام کرنا اولین مقصد ہے یہ بات نو منتخب صدر پنجاب ایجوکیشن بورڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ نے ایسوسی ایشن کی مکمل باڈی کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ جس طرح وہ ڈی جی خان بورڈ کے ملازمین کے حقوق کے لیے کام کررہے ہیں اسی طرح پنجاب بورڈ ایمپلائز کی فلاح کے لیے کام کریں گے اور ایسوسی ایشن کوچیئر مین ملک نثار احمد کی قیادت اور دیگر عہدیداران کی مشاورت کے ساتھ مکمل طور پر فعال بنائیں گے انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان بورڈ ایسوسی ایشن سے پنجاب بورڈایمپلائز ایسوسی ایشن میں حاجی محمد انور شاہین بطور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، عبدالرؤف قیصرانی آف سیکرٹری ، محمد ارشد شیروانی بطور آڈیٹر اپنے فرائض سر انجام دیں گے ظفر اقبال کھوسہ نے مزید بتایا کہ پنجاب بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران مضبوط اور متحد ہیں اور ملازمین کی فلاح کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.