• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کراچی میں عورت مارچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کراچی میں عورت مارچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

کراچی میں عورت مارچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

کراچی: جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے خواتین مارچ سے متعلق مقدمہ درج کرانے کے لیے آرٹلری میدان تھانے میں درخواست جمع کرا دی۔

عبدالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر شرمناک کتبوں اور نکاح کے خلاف گفتگو پر قانونی کارروائی کی جائے ، مارچ میں خواتین کے حقوق کیلئے کوئی بات نہیں کی گئی صرف اسلامی اقدار پر تنقید کی گئی، شرمناک اور توہین آمیز پوسٹر اور وڈیو بیان سے پورے ملک میں مذہبی اشتعال انگیزی پھیلی اور مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔

اس حوالے سے ایس ایچ او آغا اسلم پٹھان نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پولیس نے درخواست وصول کرلی تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے اور مذکورہ درخواست سے متعلق آج اعلیٰ افسران سے مشاورت کی جائیگی جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائیگا۔

Post Views: 17
Tags: National News
Previous Post

وزیراعظم کا ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر اظہار مایوسی

Next Post

ڈیرہ غازی خان؛پنجاب بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران مضبوط اور متحد ہیں۔ظفر اقبال کھوسہ

Next Post

ڈیرہ غازی خان؛پنجاب بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران مضبوط اور متحد ہیں۔ظفر اقبال کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی: جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے خواتین مارچ سے متعلق مقدمہ درج کرانے کے لیے آرٹلری میدان تھانے میں درخواست جمع کرا دی۔ عبدالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر شرمناک کتبوں اور نکاح کے خلاف گفتگو پر قانونی کارروائی کی جائے ، مارچ میں خواتین کے حقوق کیلئے کوئی بات نہیں کی گئی صرف اسلامی اقدار پر تنقید کی گئی، شرمناک اور توہین آمیز پوسٹر اور وڈیو بیان سے پورے ملک میں مذہبی اشتعال انگیزی پھیلی اور مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آغا اسلم پٹھان نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پولیس نے درخواست وصول کرلی تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے اور مذکورہ درخواست سے متعلق آج اعلیٰ افسران سے مشاورت کی جائیگی جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائیگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.