ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان): وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر قبائلی علاقوں میں امن وامان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کیلئے ڈیرہ غازیخان کے ٹرائبل ایریا میں قائم چیک پوسٹ سکر SAAKARکو اپ گریڈ کر کے پولیس اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا ہے اس ضمن میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن کا اجرا کر دیا گیا ہے
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






