• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نندی پور کیس :سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ،بابر اعوان سمیت تمام ملزموں پر فردجرم عائد

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نندی پور کیس :سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ،بابر اعوان سمیت تمام ملزموں پر فردجرم عائد

نندی پور کیس :سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ،بابر اعوان سمیت تمام ملزموں پر فردجرم عائد

اسلام آباد. احتساب عدالت نے نندی پورریفرنس میں سابق وزیرعظم راجہ پرویز اشرف،بابراعوان،سابق سیکرٹری قانون ریاض کیانی سمیت ساتوں ملزموں پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، بابر اعوان کےخلاف نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشدملک نے ساتوں ملزمان پر فردجرم عائد کردی اور ساتوں ملزمان کیخلاف ٹرائل کا فیصلہ کیا ۔

جج احتساب عدالت نے ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی،چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نندی پورمنصوبے میں تاخیر کے ذمہ دارہیں ،پیپلزپارٹی کے دورمیں وزرا کی ملی بھگت سے منصوبے میں 2 سال کی تاخیر ہونے سے قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان پہنچا ۔ ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ وہ مقدمے کا سامنا کریں گے ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ میں بابراعوان، سابق وزیراعظم پرویز اشرف، سابق سیکرٹری قانون مسود چشتی ، ریاض کیانی، ڈاکٹر ریاض محمود، سابق ریسرچ کنسلٹنٹ وزارت قانون شمائلہ محمود ملزمان میں شامل ہیں۔

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

اداروں میں ایم پی ایزغیرمنتخب ارکان مقررکئے جائیں، بزدارکی وزیر اعظم کو تجویز

Next Post

راجن پور۔جامعہ عبداللہ ابن مسعود خان پور کا عالمی اجتماع 15مارچ سے شروع ہوگا ۔ مولانا عبدالصمد درخواستی

Next Post

راجن پور۔جامعہ عبداللہ ابن مسعود خان پور کا عالمی اجتماع 15مارچ سے شروع ہوگا ۔ مولانا عبدالصمد درخواستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد. احتساب عدالت نے نندی پورریفرنس میں سابق وزیرعظم راجہ پرویز اشرف،بابراعوان،سابق سیکرٹری قانون ریاض کیانی سمیت ساتوں ملزموں پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، بابر اعوان کےخلاف نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی۔احتساب عدالت کے جج محمد ارشدملک نے ساتوں ملزمان پر فردجرم عائد کردی اور ساتوں ملزمان کیخلاف ٹرائل کا فیصلہ کیا ۔ جج احتساب عدالت نے ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی،چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نندی پورمنصوبے میں تاخیر کے ذمہ دارہیں ،پیپلزپارٹی کے دورمیں وزرا کی ملی بھگت سے منصوبے میں 2 سال کی تاخیر ہونے سے قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان پہنچا ۔ ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ وہ مقدمے کا سامنا کریں گے ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ میں بابراعوان، سابق وزیراعظم پرویز اشرف، سابق سیکرٹری قانون مسود چشتی ، ریاض کیانی، ڈاکٹر ریاض محمود، سابق ریسرچ کنسلٹنٹ وزارت قانون شمائلہ محمود ملزمان میں شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.