• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رحیم یار خان میں خاتون کا زچگی کا آپریشن لیکن پیٹ میں ڈاکٹر ایسی چیز بھول گئےکہ کوئی بھی گھبرا جائے

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2019
in جنوبی پنجاب
0
رحیم یار خان میں خاتون کا زچگی کا آپریشن لیکن پیٹ میں ڈاکٹر ایسی چیز بھول گئےکہ کوئی بھی گھبرا جائے

رحیم یار خان . ڈاکٹروں نے مبینہ غلفت کے دوران زچگی آپریشن میں تولیہ اور پٹیاں پیٹ میں ہی چھوڑ دیے۔

جیونیوز کے مطابق رحیم یارخان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غلفت کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ مریضہ کلثوم عاشق علی نے الزام لگایا ہے کہ شیخ زاید ہسپتال میں زچگی کے دوران ڈاکٹروں نے تولیہ اورپٹیاں پیٹ میں ہی چھوڑ دیئے۔خاتون کے مطابق 6 ماہ تک شدید تکلیف کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور ماتھیلو میں آپریشن کرایا۔

ہسپتال کے ڈاکٹرسرجن کنہیا لال کے مطابق متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔دوسری طرف شیخ زاید ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر الیاس کا کہنا ہے کہ شیخ زاید ہونے والے آپریشن کے ثبوت مانگے ہیں جس کے بعد تحقیقات شروع کردیں گے۔

Post Views: 38
Tags: rahim yar khan news
Previous Post

بھارتی جیلوں میں دو روز میں 2 پاکستانی قیدی جاں بحق

Next Post

لیہ ۔ خواتین ملکی ترقی شحا لی میں نما یا ں کردار ادا کر رہی ہیں ، انٹر نیشنل وو من ڈے کی تقریب سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
رحیم یار خان . ڈاکٹروں نے مبینہ غلفت کے دوران زچگی آپریشن میں تولیہ اور پٹیاں پیٹ میں ہی چھوڑ دیے۔ جیونیوز کے مطابق رحیم یارخان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غلفت کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ مریضہ کلثوم عاشق علی نے الزام لگایا ہے کہ شیخ زاید ہسپتال میں زچگی کے دوران ڈاکٹروں نے تولیہ اورپٹیاں پیٹ میں ہی چھوڑ دیئے۔خاتون کے مطابق 6 ماہ تک شدید تکلیف کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور ماتھیلو میں آپریشن کرایا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرسرجن کنہیا لال کے مطابق متاثرہ خاتون کے پیٹ سے تولیہ اورپٹیاں نکال لی گئی ہیں۔دوسری طرف شیخ زاید ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر الیاس کا کہنا ہے کہ شیخ زاید ہونے والے آپریشن کے ثبوت مانگے ہیں جس کے بعد تحقیقات شروع کردیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.