• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا

webmaster by webmaster
مارچ 7, 2019
in First Page, لاہور
0
حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا

حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور . نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تیزی لاتے ہوئے حکومت پنجاب نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے ہیڈ آفس کا کنٹرول سنبھالنے کی محکمہ داخلہ پنجاب نے تصدیق کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے۔ کالعدم جماعتوں کے مدارس، ہسپتال اور دیگر جگہوں کا کنٹرول حکومت اپنے پاس لے رہی ہے۔ پنجاب میں کالعدم جماعتوں کے خلاف ایکشن مزید تیز ہو گیا ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کالعدم تنظیموں کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کارروائی کا فیصلہ آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کی رہنمائی میں کی جائے گی اور اس اہم معاملے میں اپوزیشن سمیت تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ دوسری جانب حکومت پنجاب کا کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسداد دہشت گردی فورس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن صوبہ بھر میں پھیل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم جماعت الدعوۃ کے 38 کارکنوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کالعدم جماعتوں کے مزید 30 افراد کی گرفتاری کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق کالعدم جماعتوں کی مزید جائیدادوں کو بھی ضبط کرنے کی کارروائی جاری ہے تاہم قبضے میں لئے تمام سکولز اور ادارے چلتے رہیں گے۔

Post Views: 32
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور ۔جامعہ دارالعلوم محمدیہ روجھان کا 39واں سالانہ اصلاحی روحانی دو روزہ اجتماع کل سے شروع ہو گا

Next Post

کسی بھی جارحیت کے خلاف مادر وطن کا بھر پور دفاع کیا جائے گا، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور . نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تیزی لاتے ہوئے حکومت پنجاب نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے ہیڈ کوارٹرز کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کالعدم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے ہیڈ آفس کا کنٹرول سنبھالنے کی محکمہ داخلہ پنجاب نے تصدیق کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے۔ کالعدم جماعتوں کے مدارس، ہسپتال اور دیگر جگہوں کا کنٹرول حکومت اپنے پاس لے رہی ہے۔ پنجاب میں کالعدم جماعتوں کے خلاف ایکشن مزید تیز ہو گیا ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کالعدم تنظیموں کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کی روشنی میں کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کارروائی کا فیصلہ آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نیشنل ایکشن پلان کی رہنمائی میں کی جائے گی اور اس اہم معاملے میں اپوزیشن سمیت تمام شراکت داروں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ دوسری جانب حکومت پنجاب کا کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انسداد دہشت گردی فورس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن صوبہ بھر میں پھیل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم جماعت الدعوۃ کے 38 کارکنوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کالعدم جماعتوں کے مزید 30 افراد کی گرفتاری کا حکم بھی دیدیا گیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق کالعدم جماعتوں کی مزید جائیدادوں کو بھی ضبط کرنے کی کارروائی جاری ہے تاہم قبضے میں لئے تمام سکولز اور ادارے چلتے رہیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.