ملتان {صبح پا کستان} لیجنڈ سراءیکی صوفی گا ءیک استاد پٹھانے خان کی 19 ویں برسی پر خصوصی میوزیکل پروگرام میڈا عشق وی توں 8 مارچ 5 بجے شام ملتان آرٹس کو نسل ملتان میں پیش کیا جاءے گا پروگرام میں اعجاز راہی ، اقبال پٹھانے خان ، انشا سیال سمیت دیگر فنکار اپنے فن کا اظہار کریں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










