• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر مستعفی

webmaster by webmaster
مارچ 6, 2019
in First Page, لاہور
0
فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر مستعفی

فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر مستعفی

لاہور: ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ہندو برادری سے متعلق بیان پر فیاض الحسن چوہان مشکل میں پھنس گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کو طلب کیا تو انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزدار سے ملاقات کی اور وضاحت پیش کی۔

ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل کے مطابق عثمان بزدار نے ہندو کمیونٹی کے حوالے سے بیان پر فیاض چوہان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ طلب کیا۔ ملاقات کے بعد فیاض الحسن چوہان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے فوری طور پر منظور کرلیا گیا۔ ترجمان شہباز گل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہندو کمیونٹی سے ہمدری اور معذرت بھی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے اقلیتی برادری کے خلاف متنازع بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم کی ہدایت پر ہی فیاض الحسن چوہان سے استعفی لیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے اس دوران عمران خان سے رابطہ کرکے انہیں منانے کی کوششیں بھی کیں جو ناکام ثابت ہوئیں۔ اب صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان نے بھارتی جنگی جنون کے خلاف تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ گائے کا پیشاب پینے اور بتوں کو پوجنے والے ہم سے نہیں لڑسکتے۔

Post Views: 35
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔گیس سیلنڈر کو لگی آگ بجھاتے ہوئے دو ریسکیورز جھلس گئے

Next Post

چوک اعظم ۔ مقامی صحافی رانا مزمل کا بھائی رانا فیصل نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے قتل

Next Post
چوک اعظم ۔ مقامی صحافی رانا مزمل کا بھائی رانا فیصل  نا معلوم   موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے قتل

چوک اعظم ۔ مقامی صحافی رانا مزمل کا بھائی رانا فیصل نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہندو برادری سے متعلق بیان پر فیاض الحسن چوہان مشکل میں پھنس گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کو طلب کیا تو انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزدار سے ملاقات کی اور وضاحت پیش کی۔ ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل کے مطابق عثمان بزدار نے ہندو کمیونٹی کے حوالے سے بیان پر فیاض چوہان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ طلب کیا۔ ملاقات کے بعد فیاض الحسن چوہان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے فوری طور پر منظور کرلیا گیا۔ ترجمان شہباز گل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہندو کمیونٹی سے ہمدری اور معذرت بھی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے اقلیتی برادری کے خلاف متنازع بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم کی ہدایت پر ہی فیاض الحسن چوہان سے استعفی لیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے اس دوران عمران خان سے رابطہ کرکے انہیں منانے کی کوششیں بھی کیں جو ناکام ثابت ہوئیں۔ اب صمصام بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان نے بھارتی جنگی جنون کے خلاف تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ گائے کا پیشاب پینے اور بتوں کو پوجنے والے ہم سے نہیں لڑسکتے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.