لیہ(صبح پا کستان) سی ای او تعلیم لیہ ثناء اللہ سہرانی کا تبادلہ،محمود حسین ملک سی ای او تعلیم لیہ تعینات،سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے سی ای او تعلیم لیہ ثناء اللہ سہرانی کا تبادلہ کرکے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے اور سی ای او ایجوکیشن خوشاب محمود حسین ملک کو لیہ میں بطور سی ای او تعلیم ڈیوٹی سنبھالنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ اعجاز الحق ڈی ای او سیکنڈری خوشاب کو سی ای او ایجوکیشن خوشاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








