• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک فوج کے حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقے نتکانی میں ادا

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2019
in سلائیڈ شوز
0
پاک فوج کے حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقے نتکانی میں ادا

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقے نتکانی میں ادا کر دی گئی جنہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا . پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی تفصیل کے مطابق پاک وطن پر جان قربان کرنے والے وطن کے دلیر سپوت حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقہ نتکانی میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں پاک فوج کے کمانڈر بریگیڈئر فیاض، ڈپٹی کمشنر کی نمائندگی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین نے کی شہید کی نماز جنازہ میں اعلی فوجی افسران،سول افسران اور عوام کی کثیر تعداد کی شرکتنماز جنازہ میں عوام کا جوش خروش دیدنی تھا پاکستان اور پاک آرمی زندہ بعدکے نعرے بلند ہوتے رہے
شہید عبدالرب نے پیوستہ شب بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر جام شہادت نوش فرمایا .شہید کی چار سال قبل خالہ زاد سے شادی ہوئی تھی شہید عبدالرب کے والد،بھائی اور چچا زاد بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ شہید عبدالرب نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطن عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا نماز جنازہ کے بعد شہید حوالدار عبدالرب کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے اس موقع پر پاک آرمی کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی.

Post Views: 67
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ شہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔.صوبائی وزیر لائیو سٹاک پنجاب سردارحسنین بہادر دریشک

Next Post

تنہائی کے سوسال ..خضرکلاسرا

Next Post
تنہائی کے سوسال ..خضرکلاسرا

تنہائی کے سوسال ..خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقے نتکانی میں ادا کر دی گئی جنہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا . پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی تفصیل کے مطابق پاک وطن پر جان قربان کرنے والے وطن کے دلیر سپوت حوالدار عبدالرب شہید کی نماز جنازہ تونسہ شریف کے نواحی علاقہ نتکانی میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں پاک فوج کے کمانڈر بریگیڈئر فیاض، ڈپٹی کمشنر کی نمائندگی اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین نے کی شہید کی نماز جنازہ میں اعلی فوجی افسران،سول افسران اور عوام کی کثیر تعداد کی شرکتنماز جنازہ میں عوام کا جوش خروش دیدنی تھا پاکستان اور پاک آرمی زندہ بعدکے نعرے بلند ہوتے رہے شہید عبدالرب نے پیوستہ شب بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر جام شہادت نوش فرمایا .شہید کی چار سال قبل خالہ زاد سے شادی ہوئی تھی شہید عبدالرب کے والد،بھائی اور چچا زاد بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ شہید عبدالرب نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطن عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا نماز جنازہ کے بعد شہید حوالدار عبدالرب کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے اس موقع پر پاک آرمی کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.