• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم حادثے میں جاں بحق ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسین چونیاں کی نماز جنازہ ادا

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2019
in سلائیڈ شوز
0
چوک اعظم حادثے میں جاں بحق ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسین چونیاں کی نماز جنازہ ادا

چوک اعظم حادثے میں جاں بحق ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسین چونیاں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ مرحوم کے آبائی گاؤں چک نمبر 153 ٹی ڈی اے میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں اہل علاقہ اور سول سوسائٹی نے شرکت کی نماز جنازہ میں ڈی ایس پی سرکل چوبارہ فرحت رسول بندیشہ اور ایس ایچ او ملک محمد یونس نے بھی شرکت کی نماز جنازہ میں پو لیس ملازمین چوک اعظم اور پولیس ملازمین تھانہ چوبارہ نے بھی شرکت کی مرحوم محمد حسین چونیاں 2 دن پہلے ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھےمرحوم کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئےڈی ایس پی سرکل چوبارہ فرحت رسول اندیشہ اور ایس ایچ ملک محمد یونس نے مرحوم کے سوگواران سے تعزیت بھی کی

 

Post Views: 45
Previous Post

1122لیہ کے نواحی علاقہ بستی اسرا میں بارش میں ملبہ تلےجانوروں کی ریسکو کرتے ہو ءے

Next Post

پاک بھارت کشیدگی،گورنرپنجاب کابرطانوی ویورپی ارکان پارلیمنٹ کوخط

Next Post
پاک بھارت کشیدگی،گورنرپنجاب کابرطانوی ویورپی ارکان پارلیمنٹ کوخط

پاک بھارت کشیدگی،گورنرپنجاب کابرطانوی ویورپی ارکان پارلیمنٹ کوخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم حادثے میں جاں بحق ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسین چونیاں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ مرحوم کے آبائی گاؤں چک نمبر 153 ٹی ڈی اے میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں اہل علاقہ اور سول سوسائٹی نے شرکت کی نماز جنازہ میں ڈی ایس پی سرکل چوبارہ فرحت رسول بندیشہ اور ایس ایچ او ملک محمد یونس نے بھی شرکت کی نماز جنازہ میں پو لیس ملازمین چوک اعظم اور پولیس ملازمین تھانہ چوبارہ نے بھی شرکت کی مرحوم محمد حسین چونیاں 2 دن پہلے ڈیوٹی سے گھر واپس جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھےمرحوم کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئےڈی ایس پی سرکل چوبارہ فرحت رسول اندیشہ اور ایس ایچ ملک محمد یونس نے مرحوم کے سوگواران سے تعزیت بھی کی  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.