• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن کا انتخاب، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر خان ، صدر فردوس حمید خان منتخب

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن کا انتخاب، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر خان ، صدر فردوس حمید خان منتخب

ڈیرہ غازی خان ۔ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن کا انتخاب، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر خان ، صدر فردوس حمید خان منتخب

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کا اجلاس،ایسوسی ایشن کو فعال اور مضبوط بنانے کے لیے عہدیداران کا انتخاب تفصیل کے مطابق گذشتہ روزاڈا میختر ٹرانسپورٹر پر ڈی کلاس سٹینڈاونر ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران ایسوسی ایشن ملک محمد اقبال ثاقب ، شاہ روج خان ، خان طارق خان ، آفاق احمد خان پتافی ، چاچا گلزار ، محمد بلال حمید خان ، سعادت حمید خان ، زوہیب خان حمید ، ارشاد خان گبول ، محمد اویس اسلم ، سجاد خان جلبانی ، شاہد خان پتافی ، حاجی محمد خان گبول ، محمد ذکر شاہ ، نذر حسین ، شیخ طارق سلطان و دیگر نے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا چناؤ کیا جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر خان ، صدر فردوس حمید خان ، نائب صدر زمان خان کھتران ، جنرل سیکرٹری محمد ناصر سلطان ، آفس سیکرٹری محمد اطہر مردانی ، فنانس سیکرٹری محمد سلیم خان پتافی ، پریس سیکرٹری محمد عرفان خان شامل ہیں اس موقع پر سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر ، صدر فردوس حمید خان اور جنرل سیکرٹری شیخ محمد ناصر سلطان نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسوسی ایشن کو مضبوط اور فعال بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران متحد ہیں اور ڈی کلاس اسٹینڈ کے تمام قانونی قوائد و ضوابط پورے کریں گے انہوں نے انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ڈی کلاس اسٹینڈ اونرز کے ساتھ نرم رویہ رکھیں تاکہ عوام الناس کو بہتر اور پر سکون سواری کی سہولت فراہم کی جا سکے ۔

Post Views: 27
Tags: DG khan news
Previous Post

پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی

Next Post

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کا اجلاس،ایسوسی ایشن کو فعال اور مضبوط بنانے کے لیے عہدیداران کا انتخاب تفصیل کے مطابق گذشتہ روزاڈا میختر ٹرانسپورٹر پر ڈی کلاس سٹینڈاونر ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران ایسوسی ایشن ملک محمد اقبال ثاقب ، شاہ روج خان ، خان طارق خان ، آفاق احمد خان پتافی ، چاچا گلزار ، محمد بلال حمید خان ، سعادت حمید خان ، زوہیب خان حمید ، ارشاد خان گبول ، محمد اویس اسلم ، سجاد خان جلبانی ، شاہد خان پتافی ، حاجی محمد خان گبول ، محمد ذکر شاہ ، نذر حسین ، شیخ طارق سلطان و دیگر نے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا چناؤ کیا جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر خان ، صدر فردوس حمید خان ، نائب صدر زمان خان کھتران ، جنرل سیکرٹری محمد ناصر سلطان ، آفس سیکرٹری محمد اطہر مردانی ، فنانس سیکرٹری محمد سلیم خان پتافی ، پریس سیکرٹری محمد عرفان خان شامل ہیں اس موقع پر سرپرست اعلیٰ حاجی محمد جہانگیر ، صدر فردوس حمید خان اور جنرل سیکرٹری شیخ محمد ناصر سلطان نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسوسی ایشن کو مضبوط اور فعال بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور ڈی کلاس سٹینڈ اونر ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران متحد ہیں اور ڈی کلاس اسٹینڈ کے تمام قانونی قوائد و ضوابط پورے کریں گے انہوں نے انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ڈی کلاس اسٹینڈ اونرز کے ساتھ نرم رویہ رکھیں تاکہ عوام الناس کو بہتر اور پر سکون سواری کی سہولت فراہم کی جا سکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.