• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے۔

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ اور پاک فوج کے حکام نے واہگہ بارڈر پر بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام کے حوالے کیا ۔ ابھی نندن کی حوالگی سے پہلے دونوں اطراف کے گیٹ بند رہے جس دوران ضابطے کی کاغذی کارروائی مکمل کی گئی۔ کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کیا گیا۔

خیال رہے کہ ابھی نندن کو 27 فروری کو آزاد کشمیر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی فضائیہ کا یہ پائلٹ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تھا جسے پاک فضائیہ کے طیاروں نے شوٹ کردیا تھا۔ مگ 21 میں آنے والا یہ بھارتی پائلٹ پاکستان کی حدود میں گرا تو اسے مشتعل ہجوم نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے جوانوں نے آکر اس کی جان بچائی اور اسے لے کر اپنے یونٹ میں گئے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی ۔

28 فروری کو وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ ابھی نندن کی واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کو حوالگی سے پہلے اس کا ویڈیو پیغام بھی سامنے آیا جس میں اس نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔انجمن صحافیان کا اجلاس ، پاک فضائیہ کو بھارتی طیارے گرانے پرزبردست خراج تحسین

Next Post

لیہ ۔ ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری لالہ طاہر رندھاوا کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،ترقیاتی کاموں کا جائزہ،صحافیوں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

Next Post
لیہ ۔ ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری لالہ طاہر رندھاوا کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،ترقیاتی کاموں کا جائزہ،صحافیوں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

لیہ ۔ ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری لالہ طاہر رندھاوا کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،ترقیاتی کاموں کا جائزہ،صحافیوں کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ اور پاک فوج کے حکام نے واہگہ بارڈر پر بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام کے حوالے کیا ۔ ابھی نندن کی حوالگی سے پہلے دونوں اطراف کے گیٹ بند رہے جس دوران ضابطے کی کاغذی کارروائی مکمل کی گئی۔ کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کیا گیا۔ خیال رہے کہ ابھی نندن کو 27 فروری کو آزاد کشمیر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارتی فضائیہ کا یہ پائلٹ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تھا جسے پاک فضائیہ کے طیاروں نے شوٹ کردیا تھا۔ مگ 21 میں آنے والا یہ بھارتی پائلٹ پاکستان کی حدود میں گرا تو اسے مشتعل ہجوم نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے جوانوں نے آکر اس کی جان بچائی اور اسے لے کر اپنے یونٹ میں گئے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی ۔ 28 فروری کو وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ ابھی نندن کی واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کو حوالگی سے پہلے اس کا ویڈیو پیغام بھی سامنے آیا جس میں اس نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.