• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔انجمن صحافیان کا اجلاس ، پاک فضائیہ کو بھارتی طیارے گرانے پرزبردست خراج تحسین

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2019
in Local News
0
کروڑ لعل عیسن ۔انجمن صحافیان  کا اجلاس ، پاک فضائیہ کو بھارتی طیارے گرانے پرزبردست خراج تحسین

کروڑ لعل عیسن ۔انجمن صحافیان کا اجلاس ، پاک فضائیہ کو بھارتی طیارے گرانے پرزبردست خراج تحسین

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} انجمن صحافیان کروڑ کا اجلاس صدر طارق محمود پہاڑ منعقد ہوا اجلاس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے کامیاب کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا گیا طارق محمود پہاڑ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی سنگین جرم ہے پاکستان کے شاہینوں نے موثر کارروائی کرکے دشمن بھارت کے دو جہاز مار گرائے کر 1965 کی یاد تازہ کردی ہے جسپر پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا جسپر ہم پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نےکہا کہ نرنیدر مودی خود دہشت گرد ہے جس نے بطور وزیر اعلیٰ مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگوادی تھی اقوام عالم کو کشمیر میں ہونے والے قتل عام اور خواتین کی عصمت دری پر نوٹس لینا چاہئے سرپرست پریس کلب ریاض حسین نظامی نے پائلٹ حسن صدیق کی جرات مندانہ کاروئ پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کشمیر میں بھارت کی جانب سے ہونے والے جرم پر پاکستان کیسے خاموش رہ سکتا ہے ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اس موقع پر عہدیداران چوہدری سلیم ۔منیر حسین ۔ملک روشن ضمیر اتلیرا ۔عرفان نہرہ دستگیر شاہ قریشی ۔غفار صدیقی ۔محمد جنید طارق سمیت دیگر صحافی موجود تھے

Tags: karor laleaan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ غازی یونیورسٹی میں بلوچی زبان کا شعبہ قائم کرنے کی منظوری

Next Post

ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

Next Post
ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} انجمن صحافیان کروڑ کا اجلاس صدر طارق محمود پہاڑ منعقد ہوا اجلاس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے کامیاب کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا گیا طارق محمود پہاڑ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی سنگین جرم ہے پاکستان کے شاہینوں نے موثر کارروائی کرکے دشمن بھارت کے دو جہاز مار گرائے کر 1965 کی یاد تازہ کردی ہے جسپر پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا جسپر ہم پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نےکہا کہ نرنیدر مودی خود دہشت گرد ہے جس نے بطور وزیر اعلیٰ مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگوادی تھی اقوام عالم کو کشمیر میں ہونے والے قتل عام اور خواتین کی عصمت دری پر نوٹس لینا چاہئے سرپرست پریس کلب ریاض حسین نظامی نے پائلٹ حسن صدیق کی جرات مندانہ کاروئ پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا کشمیر میں بھارت کی جانب سے ہونے والے جرم پر پاکستان کیسے خاموش رہ سکتا ہے ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اس موقع پر عہدیداران چوہدری سلیم ۔منیر حسین ۔ملک روشن ضمیر اتلیرا ۔عرفان نہرہ دستگیر شاہ قریشی ۔غفار صدیقی ۔محمد جنید طارق سمیت دیگر صحافی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.