• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تاجروں کی پریس کانفرنس،عبوری الیکشن کااعلان

webmaster by webmaster
فروری 27, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تاجروں کی پریس کانفرنس،عبوری الیکشن کااعلان

لیہ(صبح پا کستان)تاجروں کی پریس کانفرنس،عبوری الیکشن کااعلان ہونے پر چیئر مین الیکشن کمیٹی کو خراج تحسین، مظفر دھول کابینہ نے منشور پر عملدارمد نہیں کیا، تاجروں کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، یونس میرانی کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان۔ انجمن تاجران کے سابق سینئر نائب صدر محمد یونس میرانی ، سمیع اللہ بلوبھائی، مہر عمران تھند پریس سیکرٹری، چوہدری نویداحمدفنانس سیکرٹری، ممبران سپریم کونسل مرز ا عبدالستار، چوہدری شاہد بشیر، اللہ ڈتہ گرواں، مہر ثناء اللہ ، غلام عباس خان ، جمشید خان، سردار اللہ ڈتہ میرانی، ملک محبوب احمد کھوکھر، چوہدری عبدالروف و غیر ہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران کی سابقہ باڈی اپنے منشور پر عملدارکرنے میں مکمل ناکام ہوئی ہے ، آئین کی خلاف ورزی کرنے، اجلاس نہ کرنے پر الیکشن کمیٹی نے ملک مظفر دھول کی کابینہ کو تحلیل کیا ہے جس کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیٹی کے پاس اس بات کا قانونی مینڈیٹ ہے کہ وہ کابینہ پر نظر رکھے اور غیر قانونی اقدامات پر اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے۔ تاجروں رہنما ؤں نے کہا کہ الیکشن کمیٹی نے 31مارچ 2019کو عبوری الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مظفر دھول باڈی نے 15رکنی منشور کا اعلان کیا تھا جس کے تحت انجمن تاجران کی رجسٹریشن، دو کنال اراضی پر دفتر، تاجر کارڈ کا اجرا، کمپیوٹر لسٹیں بنیں گی، سپیکر سسٹم کی بحالی کی بات تو دور کی بات ہارن بھی نہیں، سیکورٹی نظام کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے، فری ڈسپنسری، حد بندی کا تعین، واپڈا کے مسائل کے متعلق کاؤنٹر،کسمٹر کے لئے الیکٹریکل واٹر کولرکے لئے فنڈز اکھٹے کئے جن میں صر ف دو کولر لگے، باہمی تنازعات کا حل، قدرتی آفات کی صورت میں فنڈز سے باہمی امدادکرنے کا اعلان ہوا مگر وہ بھی پورا نہ ہوا، قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹس بارے کچھ نہ ہوا، سابقہ باڈی کی مایوس کن کارکردگی پر آج سب پریشان ہیں، انہوں نے کہا کہ عبوری الیکشن میں ہمارا گروپ بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔

Tags: layyah news
Previous Post

جواب دینے کا فیصلہ کرلیا، بھارت سرپرائز کا انتظار کرے: ترجمان پاک فوج کا بھارت کو چیلنج

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ سماجی تنظیم کی جا نب سے بے روزگار نو جوان کو رکشہ کی فرا ہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)تاجروں کی پریس کانفرنس،عبوری الیکشن کااعلان ہونے پر چیئر مین الیکشن کمیٹی کو خراج تحسین، مظفر دھول کابینہ نے منشور پر عملدارمد نہیں کیا، تاجروں کے حقوق پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، یونس میرانی کا الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان۔ انجمن تاجران کے سابق سینئر نائب صدر محمد یونس میرانی ، سمیع اللہ بلوبھائی، مہر عمران تھند پریس سیکرٹری، چوہدری نویداحمدفنانس سیکرٹری، ممبران سپریم کونسل مرز ا عبدالستار، چوہدری شاہد بشیر، اللہ ڈتہ گرواں، مہر ثناء اللہ ، غلام عباس خان ، جمشید خان، سردار اللہ ڈتہ میرانی، ملک محبوب احمد کھوکھر، چوہدری عبدالروف و غیر ہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران کی سابقہ باڈی اپنے منشور پر عملدارکرنے میں مکمل ناکام ہوئی ہے ، آئین کی خلاف ورزی کرنے، اجلاس نہ کرنے پر الیکشن کمیٹی نے ملک مظفر دھول کی کابینہ کو تحلیل کیا ہے جس کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیٹی کے پاس اس بات کا قانونی مینڈیٹ ہے کہ وہ کابینہ پر نظر رکھے اور غیر قانونی اقدامات پر اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے۔ تاجروں رہنما ؤں نے کہا کہ الیکشن کمیٹی نے 31مارچ 2019کو عبوری الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک مظفر دھول باڈی نے 15رکنی منشور کا اعلان کیا تھا جس کے تحت انجمن تاجران کی رجسٹریشن، دو کنال اراضی پر دفتر، تاجر کارڈ کا اجرا، کمپیوٹر لسٹیں بنیں گی، سپیکر سسٹم کی بحالی کی بات تو دور کی بات ہارن بھی نہیں، سیکورٹی نظام کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے، فری ڈسپنسری، حد بندی کا تعین، واپڈا کے مسائل کے متعلق کاؤنٹر،کسمٹر کے لئے الیکٹریکل واٹر کولرکے لئے فنڈز اکھٹے کئے جن میں صر ف دو کولر لگے، باہمی تنازعات کا حل، قدرتی آفات کی صورت میں فنڈز سے باہمی امدادکرنے کا اعلان ہوا مگر وہ بھی پورا نہ ہوا، قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹس بارے کچھ نہ ہوا، سابقہ باڈی کی مایوس کن کارکردگی پر آج سب پریشان ہیں، انہوں نے کہا کہ عبوری الیکشن میں ہمارا گروپ بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.