ڈیرہ غازیخان. ( صبح پا کستان) ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کہا ہے کہ برصغیر کے روحانی پیشوا حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے موقع پر زائرین کے لئے بہترین سہولیات اور سکیورٹی کا انتظام کیاجائے۔فرائض میں غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی انہوں نے یہ بات اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام یسین، سول ڈیفنس آفیسر خالد کریم قریشی،ایس این اے محمد معظم چشتی،ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں،منیجر اوقاف اور دیگر افسران شریک تھے حضرت سخی سرور کا عرس یکم مارچ سے پندرہ مارچ تک منعقد ہوگا جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اجلاس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا.
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










