• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور۔چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور۔چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بہاولپور . 14 ویں چولستان انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے بھی آج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔

پری پیڈ کیٹیگری کے فائنل راو¿نڈ میں 34 گاڑیاں 256 کلومیٹرطویل ٹریک پردوڑائی جائیں گی۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نادر مگسی اپنے اعزاز کی دفاع کریں گے۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ سلطان دفاعی چیمپئن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

گزشتہ روز خواتین کی سٹاک کیٹیگری میں سابق چیمپئن تشنا پٹیل فاتح قرار پائی تھیں اور اسلام آباد کی سلمہ ثروت دوسرے نمبر پر رہیں جبکہ عاصمہ صدیقی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ریس سے باہر ہوگئی تھیں۔

Post Views: 50
Tags: bhawalpor news
Previous Post

اہلاً و سہلاً و مرحباً ،سعودی ولی عہدکا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال ، جنگی طیاروں ،21 توپوں کی سلامی ،وزیر اعظم ، آرمی چیف اور کا بینہ نے خو ش آمدید کہا

Next Post

وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

Next Post
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بہاولپور . 14 ویں چولستان انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے بھی آج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ پری پیڈ کیٹیگری کے فائنل راو¿نڈ میں 34 گاڑیاں 256 کلومیٹرطویل ٹریک پردوڑائی جائیں گی۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نادر مگسی اپنے اعزاز کی دفاع کریں گے۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ سلطان دفاعی چیمپئن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گزشتہ روز خواتین کی سٹاک کیٹیگری میں سابق چیمپئن تشنا پٹیل فاتح قرار پائی تھیں اور اسلام آباد کی سلمہ ثروت دوسرے نمبر پر رہیں جبکہ عاصمہ صدیقی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ریس سے باہر ہوگئی تھیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.