• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اہلاً و سہلاً و مرحباً ،سعودی ولی عہدکا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال ، جنگی طیاروں ،21 توپوں کی سلامی ،وزیر اعظم ، آرمی چیف اور کا بینہ نے خو ش آمدید کہا

webmaster by webmaster
فروری 18, 2019
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اہلاً و سہلاً و مرحباً ،سعودی ولی عہدکا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال ، جنگی طیاروں ،21 توپوں کی سلامی ،وزیر اعظم ، آرمی چیف اور کا بینہ نے خو ش آمدید کہا

اسلام آباد . سعودی ولی عہد محمد بن سلما ن کا پاکستان پہنچنے پرفقید المثال استقبال کیا گیا ، ایف 16اورجے ایف تھنڈر 17طیاروں اور 21توپوں کی سلامی دی گئی ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور وفاقی کابینہ نے معزز شاہی مہمان کوخوش آمدید کہا ،سعودی ولی عہد کی گاڑی وزیر اعظم عمران خان خودڈرائیو کرکے وزیر اعظم ہاوس تک لے جائیں گے جہاں معزز مہمان کو گارڈ آف آنرپیش کیا جائیگا۔

ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کی دوسرے دن 3 مصروفیات ہوگی
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے پہلے دوروزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف اور وفاقی کابینہ نے نور خان ائیر بیس پر سعودی ولی عہد کافقید المثال استقبال کیا ،کراﺅن پرنس محمد بن سلمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی ، معزز مہمان کووزیر اعظم ہاﺅس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا۔

سعودی ولی عہد کے شاہی طیار ے کاپاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیاگیا، پاک فوج کے جے ایف تھنڈر 17اور ایف 16طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خا ن ائیر بیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان کے طیارے پر حفاظتی چھاﺅں کئے رکھی۔

سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا،سعودی وزیر خارجہ سے قبل شاہی ڈاکٹرز، سکیورٹی اور دیگر عملے پر مشتمل 221 افراد پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب سے اب تک 7 جہاز نورخان ائیربیس پر لینڈ کرچکے جب کہ ان میں 2 واپس روانہ بھی ہوگئے ہیں۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 3 لئیرز باکس سکیورٹی فراہم کی جائے گی، راولپنڈی نور خان ائیربیس سے وزیراعظم ہاوس تک باکس سکیورٹی مشترکہ طور پر کمانڈ پاک فوج اور شاہی گارڈز کے سپرد ہوگی، فضائی نگرانی کے ساتھ ساتھ بلند عمارتوں پر اہلکار تعینات ہوں گے۔جڑواں شہروں کی اہم شاہراہوں پر شاہی مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے بڑے بڑے بل بورڈز نصب کردئیے گے ہیں جبکہ وی وی آئی پی روٹ پر پاکستانی اور سعودی پرچم بھی لگادئیے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم عمران خان اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی باضابطہ ملاقات ہوگی اور شام میں دونوں ممالک کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔سعودی ولی عہد کو وزیراعظم ہاوس میں ہی عمران خان عشائیہ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں ہی ہوگی جب کہ صدر عارف علوی 18 فروری کو سعودی ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ایوان صدر کے ظہرانے میں سعودی ولی عہد کا 100 رکنی وفد شریک ہوگا، ظہرانے میں وزراءاور اہم شخصیات کو بھی دعوت دی گئی ہے ۔

Tags: National News
Previous Post

سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

Next Post

بہاولپور۔چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Next Post
بہاولپور۔چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بہاولپور۔چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد . سعودی ولی عہد محمد بن سلما ن کا پاکستان پہنچنے پرفقید المثال استقبال کیا گیا ، ایف 16اورجے ایف تھنڈر 17طیاروں اور 21توپوں کی سلامی دی گئی ، وزیر اعظم ، آرمی چیف اور وفاقی کابینہ نے معزز شاہی مہمان کوخوش آمدید کہا ،سعودی ولی عہد کی گاڑی وزیر اعظم عمران خان خودڈرائیو کرکے وزیر اعظم ہاوس تک لے جائیں گے جہاں معزز مہمان کو گارڈ آف آنرپیش کیا جائیگا۔ ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کی دوسرے دن 3 مصروفیات ہوگی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے پہلے دوروزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف اور وفاقی کابینہ نے نور خان ائیر بیس پر سعودی ولی عہد کافقید المثال استقبال کیا ،کراﺅن پرنس محمد بن سلمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی ، معزز مہمان کووزیر اعظم ہاﺅس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا۔ سعودی ولی عہد کے شاہی طیار ے کاپاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال کیاگیا، پاک فوج کے جے ایف تھنڈر 17اور ایف 16طیاروں نے حصار میں لے لیا اور نور خا ن ائیر بیس پر لینڈنگ تک معزز مہمان کے طیارے پر حفاظتی چھاﺅں کئے رکھی۔ سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا،سعودی وزیر خارجہ سے قبل شاہی ڈاکٹرز، سکیورٹی اور دیگر عملے پر مشتمل 221 افراد پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب سے اب تک 7 جہاز نورخان ائیربیس پر لینڈ کرچکے جب کہ ان میں 2 واپس روانہ بھی ہوگئے ہیں۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو 3 لئیرز باکس سکیورٹی فراہم کی جائے گی، راولپنڈی نور خان ائیربیس سے وزیراعظم ہاوس تک باکس سکیورٹی مشترکہ طور پر کمانڈ پاک فوج اور شاہی گارڈز کے سپرد ہوگی، فضائی نگرانی کے ساتھ ساتھ بلند عمارتوں پر اہلکار تعینات ہوں گے۔جڑواں شہروں کی اہم شاہراہوں پر شاہی مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے بڑے بڑے بل بورڈز نصب کردئیے گے ہیں جبکہ وی وی آئی پی روٹ پر پاکستانی اور سعودی پرچم بھی لگادئیے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاوس میں وزیراعظم عمران خان اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی باضابطہ ملاقات ہوگی اور شام میں دونوں ممالک کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔سعودی ولی عہد کو وزیراعظم ہاوس میں ہی عمران خان عشائیہ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں ہی ہوگی جب کہ صدر عارف علوی 18 فروری کو سعودی ولی عہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ایوان صدر کے ظہرانے میں سعودی ولی عہد کا 100 رکنی وفد شریک ہوگا، ظہرانے میں وزراءاور اہم شخصیات کو بھی دعوت دی گئی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.