• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سندھ ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کیس میں ڈی ایس پی کو تحویل میں لے لیا گیا

webmaster by webmaster
فروری 17, 2019
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سندھ ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کیس میں ڈی ایس پی کو تحویل میں لے لیا گیا

کراچی: عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر لاپتا افراد کیس میں پولیس افسر کو تحویل میں لے لیا گیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں تین لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتہ افراد کا سفری ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ ہائی کورٹ نے ڈی ایس پی تصدق وارث کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ ڈی ایس پی کمرہ عدالت سے باہر نہیں جائے گا۔

عدالت نے لاپتا شہری عارف نظامی، محمد علی اور نعیم کی ٹریول ہسٹری طلب کی تھی تاہم پولیس ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہی۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ لوگ غائب ہیں کسی کو احساس ہی نہیں، اب کوئی پولیس افسر لاپرواہی کرے گا تو اس کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے۔

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ شرخ خواندگی میں اضافہ کے لیے پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا کردار بھی قابل تحسین ہے،رفاقت گیلانی

Next Post

سعودی ولی عہدکل آئیں گے، شانداراستقبال ہوگا

Next Post
سعودی ولی عہدکل آئیں گے، شانداراستقبال ہوگا

سعودی ولی عہدکل آئیں گے، شانداراستقبال ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی: عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر لاپتا افراد کیس میں پولیس افسر کو تحویل میں لے لیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں تین لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتہ افراد کا سفری ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ ہائی کورٹ نے ڈی ایس پی تصدق وارث کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ ڈی ایس پی کمرہ عدالت سے باہر نہیں جائے گا۔ عدالت نے لاپتا شہری عارف نظامی، محمد علی اور نعیم کی ٹریول ہسٹری طلب کی تھی تاہم پولیس ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہی۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ لوگ غائب ہیں کسی کو احساس ہی نہیں، اب کوئی پولیس افسر لاپرواہی کرے گا تو اس کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.